معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 176926
جواب نمبر: 17692601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 480-397/D=06/1441
حلال ہے۔ في الدر: ولو أکلت النجاسة وغیرہا بحیث لم ینتن لحمہا حلت، کما حل أکل جدي غذي بلبن خنزیر؛ لأن لحمہ لایتغیر، وما غذي بہ یصیر مستہلکاً ، لایبقی لہ أثر۔ (۹/۴۹۱، زکریا)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
سویابین كھانا كیسا ہے؟
8271 مناظرکیا اسلام غیر مسلم کے ہاتھ کا پکایا ہوا کھانا کھانے کی اجازت دیتاہے؟
6348 مناظرکیا سرکہ حلال ہے یا نہیں؟
2331 مناظرمیں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا وقت گزاری ،تفریح اور دل لگی کے طور پر مچھلی کا شکار کرنا جائز ہے؟ جب کانٹے میں کوئی مچھلی پھنستی ہے اور اس کو شکاری کھینچتا ہے تو مچھلی کو بہت تکلیف ہوتی ہے اوراپنی زندگی بچانے کی بھرپور کوشش کرتی ہے، جب کہ ٹھیک اسی وقت وہ شخص تفریح حاصل کرتا ہے۔ میں اس کا حکم جانناچاہتاہوں ۔ کیا یہ درست ہے اور اسلام اس کے بارے میں کیا کہتا ہے؟ ملیشیا میں کچھ جگہیں ایسی ہیں جہاں مچھلی پکڑنے کے بعد ہمیں اس کو واپس پانی میں چھوڑنا پڑتا ہے۔ اس صورت میں مچھلی کو تکلیف کے ساتھ رہنا پڑتاہے نیز اس کے جبڑے کو نقصان پہنچتاہے۔اور جبڑے میں زخم ہونے کی وجہ سے یہ مچھلی طبعی طور پر کھانا کھانے کے قابل نہیں رہتی ہے۔ برائے کرم اس معاملہ پر روشنی ڈالیں۔ (۲) کیا اکواریم (مچھلی گھر) میں مچھلی کو پالنے کے لیے،اس کو اس کی قدرتی اور طبعی سکونت کی جگہ جیسے (ندی، جھیل، سمندروغیرہ) سے جال کا استعمال کرتے ہوئے پکڑنا جو کہ تکلیف دہ نہیں ہوتا ہے درست ہے؟ (۳) کیا چھوٹی زندہ مچھلیوں کو بڑی مچھلیوں کوکھلانا درست ہے؟
4832 مناظرمیں پاکستان میں رہتاہوں۔ یہاں پر کمپنیاں جو ایک جیسی چیزیں بناتی ہیں مثلا کھانے پینے کی اشیاء ۔ وہ ایک دوسرے کا بزنس خراب کرنے کے لیے جھوٹی افواہیں بھی پھیلادیتی ہیں کہ فلاں کمپنی اپنی اشیاء میں حرام چیزیں (غیر حلال گوشت وغیرہ) استعمال کرتی ہے۔ ایسی صورت میں کیا جائے ؟کیا ہم ایسے چیز وں کو کھا سکتے ہیں جس کے بارے میں ایسا سنا گیا ہو؟
1843 مناظرمیرا
سوال یہ ہے کہ وہ کون سا معیار ہے، یا کون سا پیمانہ ہے، یا کون سی چیز ہے جس کی
وجہ سے کسی پرندے کو حلال یا حرام قرار دیا گیاہے؟