• Miscellaneous >> Islamic Names

    Question ID: 57848Country: Pakistan

    Title: بیٹی كے لیے نام

    Question: ۱۳ /اگست ،2014 کو چار بج کر پانچ منٹ میں میری بیٹی ہوئی ، میں نے اس کا نام ”مہابہ شوکت“(MAHABA SHOUKAT) رکھا ہے، یہ عربی لفظ ہے، اس کے معنی شانداروغیرہ کے ہیں۔ براہ کرم، مشورہ دیں کہ یہ نام میری بیٹی کے لیے مناسب ہے یا نہیں؟

    Answer ID: 57848

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 550-538/L=5/1436-U لڑکی کے لیے یہ نام مناسب نہیں اور نہ ہی اس طرح کے نام رکھنے کا رواج ہے،آپ مندرجہ ذیل ناموں میں سے کوئی نام اپنی لڑکی کے لیے تجویز کرلیں۔ عائشہ، زینب، خدیجہ، مریم، حفصہ، سودہ، حبیبہ، جویریہ وغیرہ۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India