• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 46011

    عنوان: فارمی مرغی حلال ہے یا حرام ؟ سناہے کہ جو خوراک اس کو دی جاتی ہے وہ حرام چیزوں سے بنتی ہے۔

    سوال: فارمی مرغی حلال ہے یا حرام ؟ سناہے کہ جو خوراک اس کو دی جاتی ہے وہ حرام چیزوں سے بنتی ہے۔

    جواب نمبر: 46011

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 943-943/M=8/1434 فارم والی مرغی حلال ہے، حرام غذا کا اثر (مستہلک) ختم ہونے کے بعد کراہت بھی ختم ہوجاتی ہے، حل أکل جدي غذی بلبن خنزیر لأن لحمہ لا یتغیر وما غذي بہ یصیر مستہلکا لا یبقی لہ أثر (درمختار)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند