معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 3383
کیا شارک مچھلی حلال ہے؟ براہ کرم، قرآ ن وحدیث کے حوالے سے جواب دیں۔
کیا شارک مچھلی حلال ہے؟ براہ کرم، قرآ ن وحدیث کے حوالے سے جواب دیں۔
جواب نمبر: 338301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 321/ ب= 287/ ب
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
آپ نے لکھا ہے کہ سمندری کھانے میں مچھلی حلال ہے۔ اگر آپ مچھلی کی تعریف بتادیں تو ہمارے لیے آسانی ہوجائے گی۔ کیوں کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اگر مچھلی کے اوپر چھلکا ہو تو حرام ہے۔
2743 مناظرہم ہیں انڈین لیکن سعودی عربیہ میں ہی پیداہوئے اور یہیں پرورش ہوئی۔ الحمد للہ یہاں بہت سارے فیملی دوست بھی ہیں، اور پڑوسی بھی بہت ہیں جو ہمیں اپنے گھر پر بہت بلاتے ہیں ۔ ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ یہاں پر بہت سی نہیں بلکہ اکثر بیسک اسنیک اورفوڈ آئٹم (کھانے کی اشیاء)ایسے ہیں جو کہ یا تو حرام ہیں یا مشکوک۔ (اس پر اطلاع ہم نے muslimconsumergroup.comسے لی ہے)۔ اب سوال یہ ہے کہ چونکہ ہمارے اوپر دعوت فرض ہے اور اپنے اخلاق سے سب کو اس کام کی طرف کھینچنا ہے لیکن ایک حرام کا لقمہ ہمیں چالیس دن اللہ سے بہت دور کردیتاہے۔ یعنی نہ دعا قبول نہ نماز قبول تو ایسی حالت میں کیا کرنا چاہیے؟وہ لوگ ہمارے پاس آتے آتے اور بلاتے بلاتے تھک کر ہم سے کٹ بھی سکتے ہیں پھر دعوت کا کام کہاں گیا اور سب سے ضروری پڑوسی کا حق ہے۔ کیا ہوگا اگر اتنے بلانے پر ہم نہ جائیں؟ اگر کوئی آسانی سے اس کھانے کی پریشانی کو مان جائے تو کوئی پریشانی نہیں لیکن یہاں سب کہتے ہیں کہ مسلمان ملک ہے اور یہاں کی حکومت ہر چیز چیک کرکے امپورٹ (درآمد)کرتی ہے۔ برائے کرم کوئی حل بتائیں۔
2373 مناظرپانی کے کون کونسے جانور حلال ہیں؟
11620 مناظرمرد کو شلوار کو ٹخنوں سے اوپر رکھنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
کیا حشیش حرام ہے؟ اگر حشیش اتنی لی جائے کہ آدمی اپنے آپ کو کنٹرول کرسکتا ہو تو کیا پھر بھی حرام ہے؟
ٹیسٹنگ پاؤڈر(اجیناموٹا، نمک)ہے شاید آپ لوگ بھی اس سے واقف ہوں گے۔ یہ معلوم کرناہے کہ یہ چیز حلا ل ہے یا حرام؟
2982 مناظرکیا کھانے کے وقت سلام کرسکتے ہیں یا اس کا جواب دے سکتے ہیں ؟
2136 مناظرصاحب استطاعت طالب علم کے لیے زکاة کا استعمال کرنا
9419 مناظر