• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 23802

    عنوان: سوال یہ ہے کہ کیا کسی حلال جانور کی اوجھڑی کھانا کیسا ہے؟ براہ کرم، باحوالہ جواب دیں۔

    سوال: سوال یہ ہے کہ کیا کسی حلال جانور کی اوجھڑی کھانا کیسا ہے؟ براہ کرم، باحوالہ جواب دیں۔

    جواب نمبر: 23802

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 1302=1038-7/1431

    حلال ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند