عقائد و ایمانیات >> ادیان و مذاہب
سوال نمبر: 170610
جواب نمبر: 170610
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1064-918/H=09/1440
ایک ہاتھ سے اتنی تھوڑی سی حرکت سے موبائل بند کر دیا یا کھجلا لیا یا گذرنے والے کو تھوڑا سا اشارہ کرکے روک دیا کہ خارج نماز دیکھنے والا شخص اس حرکت کو دیکھے تو یہی سمجھے کہ یہ نمازی نماز پڑھ رہا ہے اتنی زیادہ حرکت نہ کرے کہ وہ یہ سمجھے کہ یہ شخص نماز نہیں پڑھ رہا ہے الغرض تھوڑی سی حرکت کرنے کی وجہ سے صورت مسئولہ میں نماز فاسد نہ ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند