• Miscellaneous >> Islamic Names

    Question ID: 41233Country: United Arab Emirates

    Title: Islamic Arabic name with pronounciation and meaning

    Question: براہ کرم درج ذیل ناموں کے معنی بتائیں، نیز بتائیں کہ یہ نام درست ہیں: شزانہ، شہانہ، افشین، ناصحہ، نازنین، ناطفہ، نازیہ، نبیہہ، سکینہ، شاسمین۔

    Answer ID: 41233

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    فتوی: 1413-1421/M=10/1433 (۱) اس لفظ کا معنی نہ مل سکا۔ (۲) شاہانہ کا مخفف ہے شہانہ، معنی ہیں شادی کا جوڑا، ایک قسم کا شادی کا گیت، ایک قسم کا گت۔ (۳) اس لفظ کے معنی سے بندہ ناواقف ہے۔ (۴) ناصحہ کے معنی ہیں نصیحت کرنے والی، صلاح کار۔ (۵) نازنین کے معنی ہیں دلفریب، دل ربا نازک اندام، نازک ادا، خوبصورت، خوش، ناز وادا سے فریفتہ کرنے والی، خوش ادا۔ (۶) ناطفہ کے معنی ہیں بدکاری کی تہمت لگانے والی، عیب لگانے والی۔ (۷) نازیہ کے معنی ہیں پارٹی کی رکن۔ (۸) نبیہہ کے معنی ہیں مشہور، شریف۔ (۹) سکینہ کے معنی ہیںآ رام، سکون۔ (۱۰) اس کا معنی بھی نہیں مل سکا۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India