• Miscellaneous >> Islamic Names

    Question ID: 57699Country: India

    Title: میری بیٹی کا نام تنزہ کلثوم (Tanazza Kulsum)، اور اب وہ تین سال ، دس مہینے کی ہے۔براہ کرم، بتائیں کہ کیا اس نام کے معنی درست ہے؟

    Question: میری بیٹی کا نام تنزہ کلثوم (Tanazza Kulsum)، اور اب وہ تین سال ، دس مہینے کی ہے۔براہ کرم، بتائیں کہ کیا اس نام کے معنی درست ہے؟

    Answer ID: 57699

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 483-518/L=5/1436-U تنزُّہ کے معنی خالص ہونا عیب سے پاک ہونا، باعصمت ہونا، کلثوم حضرت علی کرم اللہ وجہ کی صاحبزادی کا نام ہے، جو حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے نکاح میں آئیں، تنزّہ میں ترفع کے معنی پائے جاتے ہیں جو شرعاً پسندیدہ نہیں ہے، اس لیے بہتر ہے کہ نام سے تنزہ ہٹاکر صرف کلثوم رکھ دیں۔ ومنع بعضہم من التسمّی بمثل ذلک مما فیہ تزکیة نفس․

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India