• Prayers & Duties >> Qurbani (Slaughtering)

    Question ID: 179783Country: india

    Title: قربانی کا گوشت کتنے دنوں تک رکھ سکتے ہیں؟

    Question: قربانی کا گوشت کتنے دنوں تک رکھ سکتے ہیں؟کیا ہم قربانی کے گوشت کامحرم کاکچھڑا بنانے تک استعمال کرسکتے ہیں؟

    Answer ID: 179783

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa : 54-44/B=02/1442

     قربانی کا گوشت جب تک چاہیں آپ روک سکتے ہیں۔ محرم تک بھی روک سکتے ہیں لیکن قربانی کے گوشت سے محرم کا کھچڑا بنانا جو واہیات رسم ہے قربانی کے گوشت کو رسمی کاموں میں استعمال کرنا درست نہیں۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India