• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 177275

    عنوان: مرغی کو کتے نے کاٹ لیا تو اس کو ذبح کرکے کھانا کیسا ہے

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ میری مرغی کو ایک کتے نے پکڑلیا اور اس کے دانت بھی گڑ گئے ہیں ، لیکن وہ مری نہیں اور بعد میں اسے ذبح کرکے کھایا جاسکتاہے کہ یا نہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔

    جواب نمبر: 177275

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 713-497/SN=07/1441

    اگر وہ مری نہیں ہے تو اسے شرعی طریقے پر ذبح کرکے کھا سکتے ہیں۔

    ------------------------

    جواب درست ہے، اور کھانے سے پہلے اس کی تحقیق کرلی جائے کہ اس کا کھانا مضر صحت تو نہ ہوگا۔ (ل)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند