متفرقات >> سیر وجہاد
سوال نمبر: 1916
یہاں پاکستان میں ایک تنظیم جمعیة علمائے اسلام ہے اور یہ لوگ اپنے آپ کو اکابر کی جماعت کہتے ہیں۔ اس جماعت نے باقی ساری فرقوں کی جماعت جیسے جماعت اسلامی اور جمعیة اہل حدیث کو ساتھ لیا؛ یہاں تک کہ شیعوں کو بھی اس جماعت میں شامل کیا ہے اور اس کا نام متحدہ مجلس عمل رکھا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان میں جب شیعوں کے خلاف تحریک چلی تو سب علماء اکٹھا ہوگئے تھے ، مگر پھر جب متحدہ مجلس عمل بنی تو جمعیة علمائے اسلام نے شیعوں کو اپنے ساتھ ملا لیا اور شیعوں کے خلاف فتوی دینے سے انکار کردیا، بلکہ مولانا فضل الرحمن نے ان کے پیچھے نماز پڑھی اور پوچھنے پر یہ کہا کہ اس کے پیچھے کوئی مصلحت ہوگی۔ اس کی وجہ سے لوگوں میں جو شیعوں کے خلاف نفرت تھی ختم ہوجائے گی۔ اور لوگ اب کہتے ہیں کہ تم ان کو کس طرح کافر کہتے ہو، ہمارے اکابر کی جماعت ان کو اپنے ساتھ ملا کر اسلام کے لیے کام کررہی ہے۔ تو آپ سے گزارش ہے کہ اس مسئلہ پر روشنی ڈالیں۔

جواب نمبر: 1916
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1311/1169=ب
اس مسئلہ پر روشنی ڈالنے کے لیے اپنے یہاں کے مقامی علماء و مفتیان کرام سے رجوع کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند