• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 15451

    عنوان:

    زید ایک ایسے دارالمسلمین کی فوج میں ڈاکٹر ہے جو کفار کے ساتھ مل کر دارالاسلام اور مجاہدین کے خلاف برسر پیکار ہے، نیز زید کی تعیناتی بھی ایسے علاقہ میں ہوئی ہے جہاں کافر اورمنافق افواج مجاہدین سے لڑ رہی ہیں، کیا زید کی کمائی حلال ہوگی۔

    سوال:

    جواب نمبر: 15451

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1354=1293/1430/ب

    آپ کا کام صرف فوجی مریضوں کا علاج کرنا ہے، آپ اپنا کام دین داری کے ساتھ کرکے جو تنخواہ لیں گے وہ آپ کے لیے حلال ہوگی۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند