• Miscellaneous >> Halal & Haram

    Question ID: 57598Country: India

    Title: کیا پاسپورٹ سائز فوٹو کھینچنا جائز ہے مسلمانوں کے لیے ؟

    Question: کیا پاسپورٹ سائز فوٹو کھینچنا جائز ہے مسلمانوں کے لیے ؟

    Answer ID: 57598

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 408-433/L=4/1436-U فوٹو کھینچنا خواہ تصویر پاسپورٹ سائز ہو جائز نہیں، قال في الشامي: وأما فعلُ التصویر فہو غیر جائز مطلقًا؛ لأنہ مضاہاة لخلق اللہ تعالی کما مر (شاملي: ۲/۴۲۰، ط: زکریا دیوبند)

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India