Social Matters >> Education & Upbringing
Question ID: 56845Country: India
Answer ID: 56845Posted on: Aug 30, 2020
Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !
Fatwa ID: 127--93/Sn=3/1436-U حکومت کے قانون کی رو سے اگر آپ وظیفہ کے حق دار ہیں، اوراسے حاصل کرنے کے لیے آپ دھوکہ دہی یا غلط بیانی سے کام نہیں لیتے تو یہ وظیفہ حکومت کی طرف سے آپ کے حق میں عطیہ ہے، آپ اس کے مالک ہیں، اس سے آپ لیٹ ٹاپ بھی خریدسکتے ہیں، نیز اپنی ضرورت کی دیگر چیزیں مثلاً کپڑے جوتے وغیرہ بھی خرید سکتے ہیں۔
Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best
Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband, India