معاملات - سود و انشورنس

India

سوال # 146592

کار اور بائک کا ایکس شوروم مختلف ٹیکسوں میں شامل ہے۔ کیا میں یہ سب ٹیکس بینک کی سودی رقم سے ادا کرسکتاہوں جیسے انکم ٹیکس ؟

Published on: Dec 17, 2016

جواب # 146592

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 267-265/M=3/1438



 



جو ٹیکس غیر واجبی ہو جیسے انکم ٹیکس اس میں سودی رقم دے سکتے ہیں اس کے علاوہ جس ٹیکس میں دینے کی بابت پوچھنا چاہتے ہیں اس کو واضح کرکے لکھیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات