Social Matters >> Clothing & Lifestyle

Question # : 58867

India

783/736=B/1430 کے حوالے سے جواب دیں کہ کیا مسلمان مرد کے لیے جین اسٹون/پتھر(Gen stone) پہننا جائز ہے؟میں پیلے رنگ کا پتھر/پکھ راج(Yellow Sapphire- Pukhraj) پہننا چاہتاہوں۔
براہ کرم، بتائیں کہ میں پہن سکتاہوں؟
Sapphire نیلم پتھر کو کہتے ہیں۔

Answer : 58867

Published on: Apr 28, 2015

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 564-560/B=7/1436-U

”چین اسٹون“ اور ”پکھراج“ یہ کون سا پتھر ہوتا ہے کس نظریہ اور کس عقیدہ کے پیش نظر آپ اسے پہننا چاہتے ہیں، ان پتھروں میں کیا خصوصیات واثرات سمجھ کر پہننا چاہتے ہیں؟ تحریر فرمائیں اس کے بعد جواب تحریر کیا جائے گا۔


Allah knows Best!


Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband

Related Question