دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 944
عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
Q.
میں نے اپنے دوست سے سنا ہے کہ حضرت الیاس علیہ السلام کی روح زندہ ہے اور کبھی کبھی ان لوگوں کے سامنے آتی ہے جن کو مدد کی ضرورت ہوتی ہے۔ کیا یہ صحیح ہے یا نہیں؟
2775 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس حدیث قدسی کے بارے میں (عبدی انت ترید و انا ارید لایکون الا ما ارید) برائے کرم اس کا حوالہ تحریر فرمائیں؟
3243 مناظر
Q.
میں جامعہ اشرفیہ لاہور کا طالب علم ہوں ۔ آپ مہربانی فرماکر ناف سے نیچے ہاتھ باندھنے کی احادیث بتادیجئے باب اور حدیث نمبر بھی؟
4013 مناظر
Q.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کا مفہوم ہے کہ مجھے اب اس بات کا ڈر نہیں کہ امت اب شرک کرے گی لیکن یہ دنیاداری میں پڑ جائے گی۔ سوال یہ ہے کہ دور ہذا میں جو علما یا لوگ دوسرے مسلک پر شرک کا لیبل لگاتے ہیں کیا یہ مذکورہ حدیث کی نفی نہیں؟ مدلل و اطمینان بخش جواب کا طالب
5486 مناظر
Q.
مجھے ایک حدیث کی صحت کے بارے میں پوچھنا ہے کہ وہ صحیح ہے یا نہیں؟ قیامت کے دن اللہ اس مچھلی کے جگر کا کباب کھلائیں گے جس مچھلی پر دنیا کو اللہ نے قائم کیا ہے؟
3843 مناظر
Q.
کیا کوئی ایسی حدیث یا حدیث کا مفہوم ہے کہ صحابہ کرام (رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین) نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہم آپ کی ہر سنت کو پوری کرتے ہیں لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی معراج والی سنت پوری نہیں کرسکتے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نماز مومن کی معراج ہے۔
10320 مناظر
Q.
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا?بے شک قومِ بنی اسرائیل کے اندر بہتر فرقے ہوئے تھے اور میری امت میں تہتر فرقے ہوں گے۔ سارے فرقے جہنم کے اندر مگر ایک فرقہ ایسا ہوگا جو نجات پاکر جنت میں جائے گا۔ صحابہ نے عرض کیا کہ وہ کون سا فرقہ ہوگا؟ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ?ما انا علیہ واصحابی (جو میرے طریقے پر ہوگا اور صحابہ کے طریقہ پر ہوگا)?۔ اس حدیث کا کیا مطلب ہے؟ برائے کرم اس کی تفصیل بھیجیں۔
6396 مناظر
Q.
حدیث: نمازاس طرح پڑھو کہ اللہ کو تم دیکھ رہے ہو یا اللہ تمہیں دیکھ رہا ہے میں نماز کا لفظ نہیں ہے،بلکہ عبادت کا لفظ ہے۔ پھر علماء اس حدیث سے نماز ہی کیوں مراد لیتے ہیں؟
4751 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ کیا حدیث میں غزوہ ہند کا ذکر ہے جو بر صغیر میں ہو گا؟ اورجواس میں شہید ہو گا وہ عظیم شہید ہے؟ اور جو غازی ہو گا وہ جنتی ؟ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔
11723 مناظر
Q.
کیا کھڑے ہوکر جوتی پہنا جائز ہے؟ کچہ احادیث مبارکہ سے تو معلوم ہوتا ہے کہ بیٹھ کر جوتی پہننا واجب ہے اور کھڑے ہوکر پہنا جائز نہیں۔ جیسے ابن ماجہ کی کتاب اللباس میں حدیث نمبر 3618اور 3619، ابوداؤد کی حدیث نمبر 734میں یہ ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہوکر جوتا پہننے سے روکا ہے۔
5014 مناظر
Q.
مجھے یہ پوچھنا تھاکہ کیا رفع یدین کرنا صحیح ہے؟ یہاں کناڈا میں ایک شیخ کی تقریر سنتی ہوں وہ رفع یدین کے ساتھ نماز سکھاتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ رفع یدین کی احادیث زیادہ ہیں اورصحیح ہیں۔ برائے کرم احادیث کی روشنی میں بتائیں کہ کیا صحیح ہے اور کیا نہیں؟
2576 مناظر
Q.
لولاک لما خلق الأفلاک قال الصنعانی․ کیا واقعی اس حدیث کے راوی ابن عباس رضی اللہ عنہ ہیں؟ جب کہ مجموع الفتاوی (11/86-96) میں لکھا ہے کہ ابن تیمیہ نے اس حدیث کو نہ تو صحیح کہا ہے نہ ضعیف اورنہ ہی اس حدیث کو کسی حدیث کے عالم نے اور نہ ہی کسی صحابہ نے بیان کیا ہے۔ دوسری بات کیا یہ حدیث قرآن کی سورہ طلاق کے خلاف نہیں جاتی؟ کیوں کہ اگر دنیا تخلیق کرنے کی وجہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں تو اس آیت میں تو کچھ اورلکھا ہے؟
4986 مناظر
Q.
میرا ایک دوست ہے جو یہ مانتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ نہیں پڑتا تھا ،یعنی جیسے سورج کی روشنی میں ہم کھڑے ہوں اورہمارا سایہ پڑتا ہے۔ کیا یہ صحیح ہے؟ اس کے متعلق قرآن و حدیث کی روشنی میں حوالہ کے ساتھ بیان کریں۔
3664 مناظر
Q.
کیا اسلامک بینکنگ میں رقم جمع کرنا صحیح ہے؟ کیا عبدالرزاق کی مسند میں نور سے متعلق جو روایت ہے وہ صحیح ہے جس کا مفہوم ہے کہ اے جابر سب سے پہلے اللہ نے تیرے نبی کے نور کو پیدا کیا، اس کی تشریح کردیں؟
2165 مناظر
Q.
ایک حدیث قدسی ہے جو میں نے ایک جگہ پڑھی ہے کہ اے میرے بندو! میں نے ظلم کو اپنے اوپر حرام کرلیا ہے۔ مجھے اس حدیث کا حوالہ اورسند بتادیں۔ یہ بتادی کہ یہ حدیث کس کتاب میں ہے اور یہ صحیح ہے یا ضعیف؟
3697 مناظر
Q.
میں نے سنا ہے کہ بی بی آسیہ رضی اللہ تعالی عنہا (جو کہ فرعون کی بیوی تھیں) اور بی بی مریم رضی اللہ تعالی عنہا (جو کہ حضرت عیسی علیہ السلام کی ماں تھیں) جنت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات میں سے ہوں گی۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا یہ حقیقت حدیث میں بھی مذکورہے؟ اگر مذکور ہے، تو مجھے ان احادیث کا حوالہ بتادیں اور اپنا فتوی اس حقیقت کے بارے میں جاری کریں کہ آیا یہ صحیح ہے یا نہیں؟
10740 مناظر
Q.
کیا علمائے کرام چاروں اماموں کی احادیث جمع نہیں کرسکتے ہیں؟ اور قوی اور ضعیف حدیثوں کو سامنے رکھ کر ایک فرقہ بنا لیں۔ کیا ایسا کرنا غلط ہے؟ اگر غلط ہے، تو کیوں؟
2525 مناظر
Q.
عبد اللہ بن طاوٴس عن أبیہ أنہ کان یقول بعد التشہد کلمات یعظمہن جدًا قلت في الاثنین کلیہما قال: بل في التشہد الأخیر قلت ما ہي؟ قال أعوذ باللہ من عذاب القبر الخ وأخرجہ مسلم عن أبي ہریرة رضی اللہ عنہ مرفوعا: إذا تشہد أحدکم فلیقل فذکر نحوہ اور تنویر الابصار میں ہے: ودعا بالأدعیة المذکورة في القرآن والسنة الخ اور فتح الباری میں ہے: وما ورد الإذن فیہ أن المصلي یتغیر من الدعاء ما شاء یکون بعد ہذہ الاستعادة وقبل السلام (فتح الباری: وما ورد الإذن فیہ أن المصلي یتغیر من الدعاء ما شاء یکون بعد ہذہ الاستعادة وقبل السلام (فتح الباری: ج۲ ص۴۰۴)۔
1724 مناظر
Q.
درج ذیل حدیث کا ترجمہ کردیں: من أخلص للہ أربعین یوما ظہرت ینابیع الحکمة من قلبہ علی لسانہ رواہ أبونعیم عن أبي أیوب (فیض القدیر: ج۱۱ ص۵۶۱)
3315 مناظر
Q.
اس حدیث تشریح چاہیے: اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ میں جن کا مولی ہوں علی ان کا مولی ہے۔
5700 مناظر
First
Previous
42
43
44
45
46
Next
Last