دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 782
عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
Q.
زید کہتاہے کہ شیعہ کو قرآن سکھانا جائز نہیں ہے جبکہ عا مرکا ایک دوست شیعہ ہے ، وہ عامر کے پاس آتاہے اور اس سے قرآن سیکھتاہے ، اس کا یہ سیکھنا جائزہے یا نہیں ؟ مسلمان ہونے کی نیت ہو یا نہ۔ براہ کرم، اس کی وضاحت فرمائیں۔
3415 مناظر
Q.
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ عربی میں قرآن کی تلاوت کرنے سے ثواب ملتاہے ، میں پوچھناچاہتاہوں کہ یہ کیسے ممکن ہے؟ اگر پڑھنے والوں کو یہ سمجھ میں نہ آئیں کہ وہ کیا پڑھ رہے ہیں تو ان کو کیسے ثواب ملے گا؟ یہ بالکل غیر معقول بات لگتی ہے۔ برا ہ کرم، اپنے قیمتی مشورہ سے مستفید فرمائیں۔
3696 مناظر
Q.
میر ا سوال یہ ہے کہ قرآن پڑھتے ہوئے جو سجدے آتے ہیں، اگر ان کو ایک ایک کر کے کرناہو تو کیسے کریں گے؟ اور اگر سب اکٹھے کرنے ہوں تو کیسے کریں گے؟ براہ کرم، تفصیل سے بتائیں۔
2590 مناظر
Q.
ختم قرآن کریم تراویح میں چندہ کرکے شیرینی تقسیم کرنا کیسا ہے؟
3176 مناظر
Q.
میر ی ماں کا انتقال ہوگیاہے اور میں رات کو ایصال ثواب کے لیے سورة تبارک پڑھتی ہوں، مجھے یہ زبانی یاد ہے۔ ماہورای کے ایام میں کیا میں یہی سورة یا کوئی دوسری سورة جو مجھے زبانی یاد ہو، پڑھ سکتی ہوں؟
2567 مناظر
Q.
بچپن كی نادانی میں قرآن كریم كی سخت بے حرمتی كی تھی، وہ گناہ یاد كركے میں پریشان ہوں ، میری رہنمائی فرمائیں مجھے كیا كرنا چاہیے؟
2830 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں، کیا قرآن سمجھ کر پڑھنا ضروری ہے؟
2838 مناظر
Q.
نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد سورة قرآن کی ترتیب (نیچے سے اوپر) سے پڑھنی چاہئے یا اپنی مرضی سے پڑھیں؟
2378 مناظر
Q.
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا موبائل فون میں مکمل قرآن رکھاجاسکتاہے؟ تاکہ کبھی تلاوت کی جاسکے، لیکن احتیاط مشکل ہے کہ بیت الخلا ء میں بھی لوگ ساتھ لے جاتے ہیں۔ اس سلسلہ میں آپ کی رہ نمائی چاہئے۔
2388 مناظر
Q.
عرض تحریر ہے کہ عام طورسے تراویح میں دیکھا جاتاہے کہ امام قرآنی آیات تیز رفتار سے پڑھتے ہیں، کیا نماز خاص طور پر تراویح میں تیز رفتاری سے قرآن پڑھنے سکتے ہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔
3069 مناظر
Q.
جو انبیاء ناحق قتل کیے گئے کیا قرآن میں ان کا نام ہے؟
6100 مناظر
Q.
قرأت قرآن و حفظ قرآن اور آذان کا مسابقہ اور مظاہر ہ منعقد کرنا کیسا ہے؟
3810 مناظر
Q.
کیا ہند ی میں جو قرآن لکھا ہوتاہے اسے پڑھ سکتے ہیں؟
5075 مناظر
Q.
ڈاکٹر ذاکر نائک نے کہا ہے کہ قرآن میں کہیں نہیں لکھا ہے کہ ہم قرآن بغیر وضوکے نہیں اٹھاسکتے۔ کیا آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں؟ اگر نہیں تو پھر کوئی آیت ضرور لکھیں۔
3987 مناظر
Q.
چاندی کے سکوں اور برتن جن پر آیاتِ قرآنی نقش ہوں، انھیں پگھلاکر عورتوں کے لیے زیور بناسکتے ہیں یا نہیں؟
3145 مناظر
Q.
کیا کچھ آیتیں قرآن میں ایسی بھی ہیں جن کی تلاوت منسوخ ہے اور حکم باقی ہے؟
20476 مناظر
Q.
مسابقہٴ قرأت کا پروگرام کرنا کیسا ہے؟
2298 مناظر
Q.
کیا بگ بینگ تھیوری تفسیر کے مطابق ہے؟
4950 مناظر
Q.
ایک آن لائن کمیونٹی پر ایک صاحب نے سوال کیا ہے کہ قرآن کا مصنف یا آتھر کون ہے۔
3874 مناظر
Q.
اگر آڈیو یا ویڈیو سے سجدہ کی آیت سنی جائے تو کیا سجدہ کرنا ضروری ہے یا نہیں؟
8375 مناظر
First
Previous
37
38
39
40