دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1420)
ادیان و مذاہب (60)
فرق باطلہ (80)
فرق ضالہ (246)
بدعات و رسوم (461)
تقلید ائمہ ومسالک (267)
قرآن کریم (671)
حدیث و سنت (749)
دعوت و تبلیغ (418)
متفرقات
حلال و حرام (2698)
دعاء و استغفار (1392)
اسلامی نام (1020)
تصوف (331)
تاریخ و سوانح (282)
سیر وجہاد (19)
دیگر (3661)
عبادات
طہارت (1334)
صلاة (نماز) (3702)
جمعہ و عیدین (401)
احکام میت (528)
صوم (روزہ ) (835)
زکاة و صدقات (1292)
حج وعمرہ (746)
قسم و نذر (225)
اوقاف ، مساجد و مدارس (629)
ذبیحہ وقربانی (424)
معاشرت
نکاح (2019)
طلاق و خلع (1250)
ماکولات ومشروبات (427)
لباس و وضع قطع (503)
اخلاق و آداب (381)
تعلیم و تربیت (254)
عورتوں کے مسائل (826)
معاملات
بیع و تجارت (473)
شیئرز وسرمایہ کاری (110)
سود و انشورنس (941)
دیگر معاملات (525)
وراثت ووصیت (1146)
حدود و قصاص (69)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 499
عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
Q.
اذان دینے سے پہلے صلوة وسلام پڑھنا جا ئز ہے یا نا جائز؟
499 مناظر
Q.
بعض لوگ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانے اور محافل میلاد منعقد کرنے کو بدعت و حرام کہتے ہیں، قرآن وسنت اورائمہ دین کے اقوال کی روشنی میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شرعی حیثیت بیان فرمائیے۔
1227 مناظر
Q.
کیا درس قرآن کے ختم کی تقریب منانے کی رسم درست ہے؟ اس میں مستند علماء اور مفتیان کرام کو بیان کے لیے مدعو کیا جاتا ہے، ان کی دعوت ہوتی ہے اور انھیں ہدایا پیش کیے جاتے ہیں، اور صرفہ کی رقم بطور چندہ مسجد کے نمازی حضرات سے وصول کی جاتی ہے۔
648 مناظر
Q.
کیا قبروں پر پھول چڑھانا بدعت ہے؟ کچھ علماء کا کہنا ہے کہ ایسا کرنا سنت ہے؟ براہ کرم، قرآن وسنت کے حوالے سے میرے شبہات کو دور فرمائیں۔
377 مناظر
Q.
اگر میں نے کھانا پکا کر کھانے کی دیگ کے سامنے بیٹھ کر اول وآخر درود شریف ، سورہٴ فاتحہ ایک بار، سورہٴ اخلاص تین بار یا قرآن پاک کا کچھ حصہ پڑھا اور یہ نیت کی کہ میں نے جو قرآن پڑھا اور جو کھانا کھلا رہا ہوں اللہ پاک اس کا اجر و ثواب فلاں بن فلاں مرحوم کو عطا فرمائیں۔ اور اس طرح کے عمل کو نام دوں کہ میں نے فلاں بن فلاں کے نام کا کھانا کھلایا۔ اسی طرح دس محرم میں کربلا کے شہیدوں کو ثواب پہنچانے کی خاطر شربت پلاؤں تو نیت میری یہ رہے گی کہ میں یہ جو شربت پلارہا ہوں اس کے پلانے کا ثواب تمام کربلا شہیدوں کو ملے۔ شریعت اسلامیہ میں ان دونوں اعمال کا کیا حکم ہے؟
573 مناظر
Q.
قدم بوسی کا کیا حکم ہے؟
608 مناظر
Q.
کیا اسلام میں جہیز فرض ہے یا سنت ہے؟ مختصراً بتائیں کہ اگر فرض ہے تو کتنا جہیز عورتوں کودینا چاہیے؟
534 مناظر
Q.
کیا اسلام میں قرآن خوانی کی اجازت ہے؟ اگر نہیں تو کیوں؟
980 مناظر
Q.
کیا ہم سنت کے بعد اجتماعی دعا مانگ سکتے ہیں؟ بریلوی حضرات مانگتے ہیں۔ لیکن میں نے ایک صاحب سے سنا ہے کہ سنت کے بعد دعا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں۔
503 مناظر
Q.
میں اجمیر شریف کی زیارت کو جانا چاہتا ہوں۔ کسی بزرگ کی درگاہ کی زیارت میں نیت کیا ہونی چاہیے؟ کیا درگاہ پر پھول اور شیرینی چڑھانا جائز ہے؟
586 مناظر
Q.
از روئے شریعت میلاد کی کوئی گنجائش ہے یا نہیں؟
353 مناظر
Q.
میں خرید و فروخت کے متعلق ایک اہم سوال کرنا چاہتا ہوں۔ آج کل بہت ساری کمپنیاں ہیں جو قسطوں میں ادائیگی پر سامان بیچ دیتے ہیں اور وہ اصل قیمت سے زیادہ قیمت طے کرتے ہیں۔ اسی صورت سے میں ایک موٹر سائیکل خریدنا چاہتا ہوں ، جس کی اصل قیمت /-49000ہے ، لیکن دو سال میں قسطوں پر ادائیگی کی صورت میں وہ /-56000 کی ہوجائے گی۔ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا یہ حلال ہے یا حرام ؟ میرے ایک دوست نے بتایا کہ یہ جائز ہے، اگر وہ متعینہ قیمت لیں اور تاخیر کی صورت میں اضافی چارج نہ لگائیں ۔ اگر تاخیر سے ادائیگی کی صورت میں اضافی چارج دینا پڑا تو یہ ناجائز ہوجائے گا۔ اگر یہ ناجائز ہے تو کیوں؟
381 مناظر
Q.
میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا سامنے رکھ کر فاتحہ کرنا شرک ہے؟ بریلوی مولانا بھی یہی کرتے ہیں، پھر بھی دیوبندی شرک کرنے والے پیچھے نماز کیوں پڑھتے ہیں؟
1562 مناظر
Q.
کیا میلاد کی اسلام میں کوئی حیثیت ہے؟ نذر و نیاز کرنا اور کونڈے کرنا جائز ہے یا ناجائز؟ اگر ناجائز ہے تو کیوں؟
1432 مناظر
Q.
میں بریلویوں کی بدعات کے سلسلے میں جاننا چاہتا ہوں، یعنی بریلوی حضرات کی کون سی ایسی بدعات ہیں جن سے بچنا چاہیے؟ جیسے میلاد ختم وغیرہ اور اس کی وجہ بھی بیان فرمادیجئے۔
732 مناظر
Q.
میں شافعی المسلک ہوں۔ جب انڈیا سے کوئی تبلیغی جماعت آتی ہے تو وہ اکثر بریلویوں کا ذکر کرتے ہیں۔ میرا کبھی بھی انڈیا یا کستان جانا نہیں ہوا، میں نے اپنے ملک ملیشیا میں کبھی کسی بریلوی کو نہیں دیکھا۔ ان کے عقائد کیا ہیں اور ان کا مذہب کیا ہے؟ میں نے سنا ہے کہ اپنے علماء و اولیاء کی قبروں کو پوجتے ہیں، کیا یہ بات صحیح ہے؟ کیوں وہ ہرے رنگ کا عمامہ باندھنا پسند کرتے ہیں؟ اور کیوں دیوبند اور لکھنوٴ کے علماء کو برا بھلا کہتے ہیں؟ وہ کہتے ہیں کہ دیوبندی ، وہابی جیسے ہوتے ہیں؟ *یانبی* کے ساتھ دعا کرنا کیسا ہے؟ بلا نیت عبادت کے اولیاء کی قبروں کا بوسہ دیناکیسا ہے؟ کعبہ کی تصویر کو بوسہ دینا کیسا ہے؟
614 مناظر
Q.
مجھے یہ دریافت کرنا ہے کہ میرے ماموں ہر سال گیارہویں کی محفل کرواتے ہیں، کیا گیارہویں کا کھانا جائز ہے یا نہیں؟ کیوں کہ میں نے مولانا چن محمد کے ایک بیان میں سناتھا کہ گیارہویں کا دودھ حرام ہوتا ہے، اور اسی طرح کی کچھ مزید باتیں میں نے سنی ہیں۔ براہ مہربانی میری الجھن دور کریں تاکہ میں اپنے ماموں کو صحیح بات بتاسکوں۔
436 مناظر
Q.
کیا منگنی کے موقع پر انگوٹھی کا تبادلہ از روئے شریعت جائز ہے؟
449 مناظر
First
Previous
23
24
25