دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 290
معاشرت >> تعلیم و تربیت
Q.
میں جانناچاہتاہوں کہ کیا مغربی تعلیم ضروری ہے یا اسلامی تعلیم ؟ براہ کرم، مجھے تفصیلی جواب عنایت فرمائیں۔
1547 مناظر
Q.
میں ایک سیکولر کالج کا طالب علم ہوں ، میں عالم ،امام ، مولانا ، حافظ وغیرہ کی ڈگری کے میں جانناچاہتاہوں۔ میں تمام علمائے کرام کی عزت کرتاہوں۔ میں ان کی شخصیت اور ان کی خدمات کے بارے میں کچھ معلومات حاصل کرناچاہتاہوں۔ مجھے یہ معلوم ہے کہ بہت سارے ادارے ہیں جہاں اسلامی تعلیمات پڑھائی جاتی ہیں جیسے دارالعلوم ، الازہر ، مدینہ یونیورسٹی وغیرہ ۔ ۔۔ ؟
2434 مناظر
Q.
میں کمپیوٹر سائنس کا طالب علم ہوں۔ کیا سائنس کے لوگوں کے لیے دل میں تخلیق ، تجدید و ایجاد کی صلاحیت بیدار کرنے کے لیے کوئی دعا یا وظیفہ ہے؟
1597 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ کتاب طب نبوی قابل اعتبار ہے؟
1824 مناظر
Q.
(۱) کیا اسکول میں مسلم بچوں کو کمپیوٹر پر جنسیات سے متعلق متحرک تصاویر سیکھنے سکھانے کی نیت سے دیکھنا جائز ہے؟ کیوں کہ برطانوی حکومت کی طرف سے یہ لازمی ہے۔ (۲) سیکس ایجوکیشن (جنس سے متعلق تعلیم) کے سلسلے میں اسلامی حکم کیا ہے؟ یہ اس ملک میں قومی نصاب کا جزء ہے اور جملہ سرکاری اسکولوں میں سیکس ایجوکیشن پالیسی لازمی ہے۔ (۳) اگر درج بالا دونوں امور ناجائز ہیں تو کیا اس مسئلہ کا کوئی متبادل ہے؟
3003 مناظر
Q.
نوزائیدہ بچے کی اذان کہنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ از راہ کرم، اس کی وضاحت فرمائیں۔ پہلے اگر بائیں کان میں اقامت کہہ دیں اورپھر دائیں کان میں اذان کہہ دیں ، تو کیا اسے لوٹا نا ہوگا یا یہی کافی ہے؟تفصیل سے بتائیں۔ ہم نے بچی کا نام ھانیہ طے کیا ہے ، کیا یہ نام صحیح ہے؟ اس نام کا صحیح تلفظ و املا اور معنی کیا ہوگا؟
3196 مناظر
Q.
مخلوط تعلیم اسلام میں جائز ہے کہ نہیں؟ کیوں کہ آج کل ساری یونیورسٹیاں مخلوط تعلیم کا نظام رکھتی ہیں، تو ہم اعلی تعلیم کیسے حاصل کریں؟
4602 مناظر
Q.
مجھے مدلل اور سلیس اردو میں کوئی ایک کتاب یا چند کتابوں کے نام بتادیں جس میں حنفی مسلک کے مطابق امام، مقتدی اور اکیلے نماز پڑھنے کے مسائل موجود ہوں۔
2012 مناظر
Q.
میرے لیے کون کون سے رشتہ دار محرم ہیں ؟میرا مطلب یہ ہے کہ کن رشتہ دار عورتوں کو اس لڑکے سے پردہ لازم ہے؟ کیا ممانی، چچی وغیرہ محرم ہیں، کیا ان پر لڑکے سامنے پردہ لازم ہے؟ کیا میرے ابو یا امی کے کزن (ماموں زاد، چچازاد، خالہ زاد، پھوپھی زادبھائی بہن) کی بیٹی کو مجھ سے پردہ لازم ہے؟ نیز، کزن بھائی بہنوں کو ایک دوسرے سے پردہ کرنا چاہیے یا نہیں؟
5550 مناظر
First
Previous
13
14
15