دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1293
معاشرت >> طلاق و خلع
Q.
صرف دو مرتبہ طلاق کے الفاظ کہے تو کیا حکم ہے؟
3954 مناظر
Q.
شادی سے پہلے لڑکے کو ایچ آئی وی (ایڈس) تھا۔ تین سال کے بعد لڑکی کو اس کے بارے میں معلوم ہواتو وہ اس بیماری کی وجہ سے اس کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی ہے۔ کیا وہ خلع کر اسکتی ہے؟
1665 مناظر
Q.
بارہ سال کی عمر میں لڑکی کا نکاح کردیا تھا اب وہ انیس سال کی ہے اور اپنے شوہر کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی، اس کیا حل ہے؟
1506 مناظر
Q.
میرے بھانجے کے ساتھ میری بیوی کا جسمانی تعلق تھا۔ میں اب کیا کروں؟ کیا میں اسے طلاق دیدوں؟
1909 مناظر
Q.
حق مہر معاف کرنے کے بدلے عورت کو طلاق دی جائے تو وہ طلاق ہے یا خلع؟
3234 مناظر
Q.
اگر کسی نے طلاق دی ہو مگر اسے یاد نہ ہو تو کیا حکم ہے؟
8696 مناظر
Q.
کیا طلاق کے لیے لفظ طلاق ہی استعمال کرنا ضروری ہے یا کسی اور طرح بھی طلاق واقع ہوجاتی ہے؟
6198 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ ہماری ہمشیرہ کو ان کے شوہر نے تین بار یہ الفاظ کہاہے : میں تجھے آزاد کرتاہوں: کیا ان الفاظ سے طلاق ہوجائے گی یا نہیں؟ براہ کرم، اس کی وضاحت فرمائیں۔
1975 مناظر
Q.
زبانی طلاق دے کر باہم معافی تلافی کرکے ساتھ رہنا؟
2889 مناظر
Q.
حلالہ کے بارے میں اسلامی قانون بتائیں ، کیا یہ جائز ہے یا نا جائز؟ برا ہ کرم، قرآن و حدیث کے حوالے سے جواب دیں۔
4058 مناظر
Q.
شوہر نے بیوی کو طلاق رجعی دیدی، اب وہ رجوع کرنا چاہتاہے، لیکن بیوی اپنے شوہر کے پاس جانا نہیں چاہتی ہے، کیا رجوع ہوگا؟ کیا بیوی کو واپس ہونا چاہئے؟
3676 مناظر
Q.
ایک شخص نے کچھ وجوہات کو بتاتے ہوئے جو کہ صحیح نہیں تھیں،تحریری طلاق دی تو کیا یہ طلاق ہوجائے گی؟ یاکالعدم مانی جائے گی؟
1700 مناظر
Q.
میں اپنے والدین کے بغیر نہیں رہ سكتا،ان کی نافرمانی کرنا بھی نہیں چاہتا اور بیوی اس حالت میں آنے كو تیار نہیں، میں كیا كروں؟
1876 مناظر
Q.
اگر کسی آدمی نے جان سے ماردینے کی دھمکی سے ڈر کر اپنی بیوی کو طلاق دے دی تو کیا طلاق واقع ہوجائے گی۔ اور ایسی طلاق کے متعلق امام ابوحنیفہ کا کیا جواب ہے؟ براہ مہربانی تفصیل سے جواب دیں۔
3062 مناظر
Q.
طلاق دینے کے کیا کیا طریقے ہیں؟
12924 مناظر
Q.
اگر مرد مباشرت کے قابل نہیں تو کیا عورت طلاق لے سکتی ہے؟
4580 مناظر
Q.
شوہر نے ایک سادہ کا غذ میں اپنے دسخط کے ساتھ تین طلاق تحریر کرکے بھیجا ہے، کیا اس سے طلاق ہوجائے گی؟
2826 مناظر
Q.
اگر کوئی عورت بلاکسی معقول وجہ کے طلاق لے تو کیا بچوں پر اس کا کوئی حق نہیں رہتا؟
1620 مناظر
Q.
تنہائی میں کوئی شخص بیوی بھی موجودنہیں صرف وہ اکیلا ہے، ?طلاق ?کہا تو تو کیا طلاق ہوجائے گی؟ اگر تنہا ئی میں طلاق دینا ہوتو کیا الفاظ کہنے سے طلاق ہو جائے گی؟
6184 مناظر
Q.
ایسا گانا بیوی کے نام وقف کرنا جس میں آزاد کرنے کا ذکر ہو تو کیا اس سے طلاق پڑجائے گی؟
2648 مناظر
First
Previous
62
63
64
65