دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 2215
معاشرت >> نکاح
Q.
میں اپنی جوانی سے پریشان ہوں یعنی مجھ سے میر ی شہوت قابو نہیں ہورہی ہے،براہ کرم، مجھے کچھ ترکیب بتادیں۔
3561 مناظر
Q.
کیا نکاح کے بعد اور رخصتی سے پہلے بیوی کے ساتھ وقت گذارنا جائز ہے؟
3023 مناظر
Q.
بہن کی گھریلو زندگی پرسکون ہوجائے اس کے لیے کوئی دعا بتائیں
2686 مناظر
Q.
میں اٹھائیس سالہ سنی مسلمان ہوں، مجھے ایک لڑکی پسند ہے ، وہ شیعہ ہے اور زید ی فیملی کی ہے ۔ غالب گمان ہے کہ وہ سنی ہوجائے گی۔ کیا یہ شادی جائزہوگی؟
2677 مناظر
Q.
شوہر کے حقوق اور فرائض کیا ہیں؟ (۲) بیوی کے حقوق اور فرائض کیا ہیں؟ براہ کرم، میر ی رہ نمائی فرمائیں۔
6039 مناظر
Q.
شب زفاف کو میں نے ہمبستری نہیں کی تھی، سوائے بیوی سے بات چیت کرنے کے میں نے کچھ نہیں کیا تھا۔ کچھ لوگوں کا کہناہے کہ ہمبستری کے بغیر ولیمہ کرنا حرام ہے، کیا یہ صحیح ہے؟
9299 مناظر
Q.
کیا مسلم لڑکا اسلامی طریقے سے نکاح کرنے کے بعد صرف لڑکی کے والدین کی خاطر عیسائی طریقے کے مطابق نکاح کرسکتاہے؟
2224 مناظر
Q.
اسلام میں کسی غیرمحرم عورت سے تعلق رکھنا منع ہے
2791 مناظر
Q.
کیا اسلام میں دوسری اور تیسری شادی کے لیے بیوی سے اجازت لینا ضروری ہے؟
2521 مناظر
Q.
مہر کے سلسلے میں کچھ رہ نمائی فرمائیں۔
5820 مناظر
Q.
یہ طریقہٴ نکاح عام ہوتا جارہا ہے کہ عورت اپنے حق مہر، نفقہ و سکنی وغیرہ سے دست بردار ہوجاتی ہے اور اپنے یا اپنے والدین کے گھر رہتی ہے۔ كیا یہ صحیح ہے؟
8623 مناظر
Q.
اگر کسی آدمی نے رات میں سوتے وقت اندھیرے میں غلطی سے اپنی عورت کے اوپرہاتھ ڈالنے کے بجائے اپنی لڑکی کے اوپر ڈال دیا، اس کو پتہ نہیں تھا تو اس کاکیا مسئلہ ہے؟
6773 مناظر
Q.
کیاسنی لڑکا شیعہ لڑکی سے یا شعیہ لڑکا سنی لڑکی سے شادی کرسکتاہے؟
8805 مناظر
Q.
کیا مسلمان حنفی لڑکا کسی اہل حدیث لڑکی سے شادی کرسکتا ہے؟ یاکوئی حنفی لڑکی کسی اہل حدیث لڑکے سے شادی کرسکتی ہے؟
7037 مناظر
Q.
کسی لڑکی کے نکاح میں ولی كی كیا ذمہ داری ہوتی ہے؟
6970 مناظر
Q.
دورانِ تعلیم نکاح کے بعد کس حدتک میں اپنی بیوی کے پاس جاسکتاہوں ؟
2021 مناظر
Q.
کیا مسلمان کسی یہودی و عیسائی لڑکی سے شادی کرسکتا ہے؟ کسی اہل کتاب لڑکی سے شادی کرنے کی کیا شرائط ہیں؟ کیا عیسائی اور یہودی لڑکی سے شادی کرنے کے سلسلے میں شرائط یکساں ہیں؟
7080 مناظر
Q.
اجنبی لڑکی سے جو مجھ سے محبت کرتی ہے اس سے قطع تعلق کرنا کا قطع رحمی تو نہیں؟
3336 مناظر
Q.
چچی کی بہن سے شادی درست ہے یا نہیں؟
2966 مناظر
Q.
صرف باپ کی اجازت سے کیا گیا نکاح نافذ ہوگا یا نہیں؟
2605 مناظر
First
Previous
106
107
108
109
110
Next
Last