دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 894
عبادات >> صوم (روزہ )
Q.
1060 مناظر
Q.
یہاں رمضان میں مجھے تراویح پڑھانا ہے، یہاں کیوں کہ آٹھ تراویح ہوتی ہے، تو میں باقی تراویح کب پڑھوں؟ کیوں کہ وتر بھی میں ہی پڑھاؤں گا۔ (۲) یہاں وتر دو سلام سے ہوتی ہے، پہلی دو رکعت ایک سلام کے ساتھ اور تیسری رکعت ایک سلام کے ساتھ اور آخری رکعت کے قومہ میں دعا پڑھتے ہیں۔ یہاں مجھے تراویح اور وتر پڑھانی ہوگی۔ یہاں کے لوگ کہتے ہیں کہ لازمی دو سلام کے ساتھ وتر پڑھو، میں مسلکاً حنفی ہوں تو میں کیا کروں؟بعد میں اپنی وتر دوبارہ پڑھوں یا اسی میں ادا ہوجائے گی؟ شریعت کی روشنی میں جواب سے نوازیں۔
2548 مناظر
Q.
رمضان سے ایک دن پہلے کا روزہ جسے نفلی روزہ کی نیت سے کیا گیاہویہ روزہ کرنا ٹھیک ہے یا نہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔
4730 مناظر
Q.
شعبان کے نفل روزوں کے بارے میں سناہے کہ یہ بدعت ہے۔ براہ کر م، تفصیل سے جواب دیں۔
2700 مناظر
Q.
میرا ایک بھائی ایک دماغی مرض (manic depression) سے دوچار ہے اور وہ نفسیاتی فریب کا شکار ہے جیسے ہذیان، آوازوں کا سننا، یہ سمجھنا کہ اللہ اس سے کلام کرتے ہیں وغیرہ ۔ میں جاننا چاہتا ہوں کہ کیا روزہ رکھنا اس کے اوپر فرض ہے؟ وہ اس صورت حال پر قابو پانے کے لیے دوا لیتے ہیں لیکن وہ صد فی صد نارمل نہیں ہوتے۔ دوا سے اس کو کچھ حد تک راحت ہوجاتی ہے۔ جواب کے لیے شکر گزار ہوں گا۔
1614 مناظر
Q.
مجھے ایک بات میں آپ سے مشورہ چاہیے تھا۔ میں دبئی میں رہتا ہوں اور یہاں کی عید کی صبح کراچی کی فلائٹ ہے میری، تو میں اس دن روزہ رکھ لوں؟ کراچی میں تو روزہ ہوگا۔
2741 مناظر
Q.
کیا ماہ رمضان میں ہم کسی مسجد یا کسی کھلی جگہ یا کسی عبادت گاہ میں نماز تراویح ادا کرسکتے ہیں؟اگر پردہ کا نظم ہو تو کیا عورتیں بھی مردوں کے ساتھ باجماعت نماز تراویح میں شریک ہوسکتی ہیں یا نہیں؟
3781 مناظر
Q.
کیا ماہ رمضان کی راتوں میں مجامعت کرنا درست ہے؟
2628 مناظر
Q.
میرے بھائی اس وقت بلجیم کے بارڈر پر فرانس میں رہتے ہیں۔ وہاں کا دن (فجر سے مغرب ) کا درمیانی وقفہ بائیس گھنٹے کا ہوتا ہے۔ کیا وہاں روزہ کی ادائیگی کی سلسلے میں کوئی رعایت ہوسکتی ہے؟
1849 مناظر
Q.
میں دس ماہ کے بچے کی ماں ہوں۔ گذشتہ سال پیدائش کے بعد رمضان شروع ہوگیا اور میں پورے ماہ کا روزہ نہ رکھ سکی۔ اب دوسرا رمضان آنے والا ہے اور ابھی بھی بچے کو دودھ پلارہی ہوں، چناں چہ ابھی تک گذشتہ رمضان کا روزہ قضا نہیں کرسکی۔ میں اس کا کفارہ کیسے ادا کروں؟ از راہ کرم سہل ترین امر کی طرف رہنمائی فرمائیں۔
3542 مناظر
Q.
یہ کہاں تک درست ہے کہ برطانیہ کے لوگ رویت ہلال کے سلسلے میں سعودی عرب کی اتباع کریں؟ کیا وہ چاند دیکھتے ہیں؟ (۲) اہل برطانیہ کو کیا کرنا چاہیے؛ اس سلسلے میں مفتی صاحب کی رائے کیا ہے؟ (۳) امام ابوحنیفہ کی رائے یہ تھی کہ اختلاف مطالع کا اعتبار نہیں ہے؛ اسی بنیاد پر نیز علامہ شامی کی رائے کی بنیاد پر کیا برطانیہ کے لوگ آسٹریلیا یا دنیا کے کسی ملک کی اتباع کرسکتے ہیں؟
3004 مناظر
Q.
رمضان میں روزہ کے دوران ایک شخص نے ایک چھوٹی بچی (چا رسالہ) کو پکڑا اور اس کے اوپر لیٹا۔ اس درمیان اس کی منی خارج ہوئی لیکن دخول نہیں کیا۔ کیا اسے کفارہ میں مسلسل ساٹھ دن کا روزہ رکھنا ہوگا، یا ساٹھ مساکین کو کھانا کھلانا یا صدقہ دینا ہوگا؟ اس گناہ سے پاک ہونے اورتوبہ کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
2581 مناظر
Q.
مشت زنی سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟
8633 مناظر
First
Previous
43
44
45