دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 4349
عبادات >> صلاة (نماز)
Q.
اگر مسافر کو نماز قصر کرنی ہو تو وہ امام کے پیچھے کیسے قصر کرے؟
2286 مناظر
Q.
سنن ونوافل پڑھتے وقت بیوی شوہر کے درمیان کتنا فاصلہ ہونا چاہیے؟
1995 مناظر
Q.
تراویح میں قرآن ہاتھ میں لے کر پڑھنا کیسا ہے؟
3599 مناظر
Q.
اگر صف میں اکیلا کھڑا ہو اور اخیر تک اکیلا ہی رہ جائے تو کیا نماز نہیں ہوگی؟
2456 مناظر
Q.
میری ماں کا انتقال ہوگیاہے ، ان کی کچھ نمازیں چھوٹ گئی تھیں، کیا روزہ کی طرح نماز کے لیے بھی فدیہ دیناممکن ہے؟ اگر ہاں ! تو اس کاحساب کتنا اور کیسے ہوگا؟ کیا ان نمازوں میں وتر کا بھی شمار ہوگا؟
2890 مناظر
Q.
میں کویت میں رہتاہوں، یہاں بہت ساری مسجدوں کے اماموں کی داڑھی یا تو نہیں ہے یا پھر ایک مشت سے کم (شریعت کے مطابق نہیں) کیا ان اماموں کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی ہے؟ کیا ہمیں نماز دہرانی چاہئے یا انفرادی طور پر نماز ادا کریں؟
2718 مناظر
Q.
قضا نمازوں کی کس طرح نیت کروں؟ میرا مطلب ہے کہ سا ل و دو سال پہلی نمازوں کی قضا کیسے ادا کروں؟
2418 مناظر
Q.
میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ نماز وتر کے بعد نفل پڑھنا ناجائز ہے کہ نہیں؟
3788 مناظر
Q.
سمع اللہ لمن حمدہ کی جگہ سمع اللہ لمل حمدہ کہہ دیا تو نماز کا کیا حکم ہے؟
2666 مناظر
Q.
میں بریلویوں کے پیچھے ساری نمازیں پڑھوں یاصرف جمعہ کی نماز پڑھوں؟
3395 مناظر
Q.
فرض نماز کی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورہٴ فاتحہ کا پڑھنا کیسا ہے؟ سنت، فرض یا واجب؟ اگر کوئی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورہٴ فاتحہ نہ پڑھے تو کیا حکم ہے؟
3913 مناظر
Q.
کٹی ہوئی ڈاڑھی والے شخص کی امامت
2531 مناظر
Q.
تراویح کی نماز ہورہی تھی، اسی دوران ایک صاحب عشاکی فرض نماز کی نیت سے اس نماز میں شامل ہوگئے، دوسری رکعت کے سلام کے بعد ان صاحب نے دو رکعات پڑھ کر اپنی عشا کی نماز مکمل کی، کیا حنفی مسلک میں یہ نماز درست ہے؟
4725 مناظر
Q.
کیا ہم حنفی شافعی امام کے پیچھے وتر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
2045 مناظر
Q.
نماز میں سینہ پر ہاتھ نہ باندھنے اور ناف پر ہاتھ باندھنے کے دلائل بتائیں
5036 مناظر
Q.
ایک جماعت ہوجانے کے بعد کیا دوسری جماعت کرسکتے ہیں؟ کچھ علماء کرام کہتے ہیں کہ یہ غلط ہے۔ بہت سے لوگ عرب کی مسجدوں میں کئی جماعت کرتے ہیں۔ براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔
3154 مناظر
Q.
ان نمازوں كا كیا حكم ہے جن میں سمع اللہ لمن حمدہ كی جگہ سمع اللہ لمل حمدہ كہا ہے؟
3555 مناظر
Q.
عرض یہ ہے کہ نماز میں واجب قرات کی مقدار چھوٹی ۳/ آیت یا ایک بڑی آیت ہے تو بڑی آیت سے مراد کتنی مقدار والی آیت ہے؟ بعض بڑی آیت ایک صفحہ یا نصف صفحہ ہوتی ہے اگر کوئی شخص ایسی بڑی آیت مکمل نہ پڑھ سکے تو کیا اس پر سجدہ واجب ہوگا یا نماز ہوجائے گی؟
23086 مناظر
Q.
ہم پانچ/چھ دوست ہر جمعہ کو نماز ظہر کے بعد گھومنے کے لیے پہاڑ کی چوٹی پر جاتے ہیں، داڑھی کی شرعی مقدار نہ ہونے کے باوجود ہم اپنی جماعت کرسکتے ہیں یا نہیں؟
2365 مناظر
Q.
امامت کی شرائط کی وضاحت فرمائیں ۔ نیز، داڑھی کے سلسلے میں کیا حکم ہے؟
2845 مناظر
First
Previous
211
212
213
214
215
Next
Last