دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 4144
متفرقات >> دیگر
Q.
الله تعالی سے بکثرت دعا ہے کہ آپ لوگؤں کو اورسب ایمان والونکو الله تعلی دنیا اور آخرت میں اپنی رضا ے کا ملا میں رکھے (آمین)، مری عمر ٢٣ سال ہے اور ان ٢٣ سالوں میں روے زمین کا ناصور بنا رہا ، اس مریض ناتواں کی حمایت فرما ئیں، آپکی خدمت میں اپنے بہتر ہونے کہ علاج کی امید لیکر حاضر ہوا ہوں، مرا مسئلہ یہ ہے کہ میں اک بھت ہی بد بخت قسم کا انسان ہوں، بچپن سے ہی برے کاموں، برے عادتؤں میں رہا ہوں، میں نے نہیں چاہتے ہوے بھی سب غلط کام کیے اور ہمیشہ ذلیل ہوتا آیا ہوں۔۔۔۔۔؟؟
1937 مناظر
Q.
میں ایک خواب کے سلسلے میں سوال کرنا چاہتا ہوں۔ میں مسجد نبوی کے سامنے تھا اور میں گنبد خضرا کے اوپر نظریں جمائے ہوئے تھا، غور سے دیکھتے دیکھتے میری نگاہ نیچے آجاتی تھی، مسجد شریف کا دروازہ بھی مجھے، نظر آرہا تھا اور میری نظریں دوبارہ اٹھ جاتی تھیں۔ ایسا کئی بار ہوا، میں مسجد نبوی کے دروازے سے داخل ہی ہونے والا تھا کہ نیند کھل گئی۔
3623 مناظر
Q.
کیا غیر صحابہ کے نام کے ساتھ رضی اللہ عنہ لگایا جاسکتا ہے؟ جیسے کہ امام رضا خان رضی اللہ عنہ یا امام ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ؟ کیا آج کا شیعہ کافر ہے یا نہیں؟
1218 مناظر
Q.
پرسوں رات میں نے ایک عجیب خواب دیکھا جس میں میں نے دیکھا کہ جیسے کسی شہر کے شروع میں سواگت کمان (ویلکم گیٹ) ہوتی ہے ویسی کمان کا سا نظارہ ہے۔ وہاں ایک انسانی پرچھائی نظر آرہی ہے، وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔ انھوں نے موبائل سے ام المومنین ماں عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کو فون لگایا اور خیریت پوچھ کر کچھ بات کی، بس اسی پر میری آنکھ کھل گئی۔ اس خواب میں میں نے پرچھائی کے علاوہ کسی کو نہ دیکھا نہ کوئی آواز سنی۔ اس خواب کے اندر کے حالات ایسے نظر آتے تھے جیسے خیالوں میں آدمی کسی چیز کا تصور کرتا ہے۔ اگر یہ خواب حق ہے تو میں نے آ پ صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب میں پانچویں مرتبہ زیارت کی ہے، ہرمرتبہ خواب دیکھنے کے بعد ایک عجیب طرح کی کیفیت ہوتی ہے۔ امید ہے آپ تعبیر بیان فرمائیں گے۔
1562 مناظر
Q.
ميں نيبال كا رهنے والا هوں، في الحال دوحه - قطر ميں 15 ماه سے هوں آج كي رات خواب ديكها كه اهليه سے قرب صحبت هوا تو ديكها كه اس كي فرج كے بالائي حصه بر مردوں جيسا ذكر هے اور كهڑا هےَ ميں نے فرج ميں صحبت كي اور حيرت ميں بھر گيا، بس ميري آنكھ كهل گئي اسی وقت سے بريشان هوں۔ برائے مهربانی تعبير سے مطلع فرمائيں۔
1847 مناظر
Q.
میرے والد ایک غیر مسلم عورت سے ناجائز تعلق رکھتے ہیں ، کوئی اس بارے میں نہیں جانتا ہے۔ میں کیا کروں، میں ان کو کیسے روکوں؟ ان کو نہیں معلوم ہے کہ میں ان کے تعلقات سے واقف ہوں۔
1706 مناظر
Q.
ایک شخص کا روزانہ کا معمول ہے کہ وہ سوتے وقت یہ دعا مانگ کر سوتا ہے کہ اللہ اسے خواب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت فرمائیں۔ ایک مرتبہ وہ سفر کررہا تھا کہ اس نے خواب میں دیکھا کہ ایک شخص ہیں بالکل نورانی چہرہ ہے، سفید لباس پہنے ہوئے ہیں اور وہ اس آدمی کی طرف دیکھ کر مسکرا رہے ہیں۔ برائے کرم اس خواب کی تعبیر بتائیں، کیا وہ نورانی چہرہ والے شخص حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہوسکتے ہیں؟
1777 مناظر
Q.
ایک شخص نے خواب میں دیکھا کہ اس کی بیوی اس سے کہہ رہی ہے کہ اپنے لڑکے کا بجلی کا کرنٹ لگ کر اس کا انتقال ہوا ہے۔ یہ خواب اس نے صبح چار بجے دیکھا ہے۔ برائے کرم اس خواب کی تعبیر بیان فرماویں۔
1989 مناظر
Q.
میں نے کچھ دن پہلے ایک خواب دیکھا جس میں میرے دانت ٹوٹ جاتے ہیں اورمیں ہاتھ میں لے کر دیکھتا ہوں اور پکڑتا ہوں ، کچھ خون نہیں آتا ہے۔ پھر کچھ دن بعد میں یہی خواب پھر دیکھا کہ میرے اوپر والے دانت ٹوٹ جاتے ہیں او رخون بہت آتا ہے۔ برائے مہربانی اس خواب کی تعبیر بیان فرماویں۔
1627 مناظر
Q.
میں ایک غیر شادی شدہ لڑکی ہوں۔ میں دو خوابوں کی تعبیر جاننا چاہتی ہوں۔ (۱) میرے والد صاحب گھر سے روانہ ہورہے ہیں اور میری ماں ان سے کہتی ہیں کہ وہ میرے لیے سونے کی انگوٹھی لانا نہ بھولیں۔ جب وہ روانہ ہوتے ہیں تومیں اپنی ماں سے یہ کہتے ہوئے شکایت کرتی ہوں کہ آپ نے ان سے میرے لیے دوسری انگوٹھی خریدنے کو کیوں کہا؟ وہ شاید میرے لیے میرے پاس پہلے سے موجود انگوٹھی جس پر دل بنا ہوا ہے اسی طرح کی لے کر کے آئیں۔ میری ماں نے کہا: نہیں میں نے ان سے دوسرے طرح کی انگوٹھی لانے کو کہا ہے، یعنی جو کہ سونے کی ہے اور جس کے اندر ہرے رنگ کا پتھر لگا ہوا ہے۔ (۲) ایک لمبا دسترخوان ہے۔۔۔؟؟
2104 مناظر
Q.
میں نے چار مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھا ہے۔ ایک مرتبہ ان (حضور صلی اللہ علیہ وسلم)کے پہلے موسی علیہ السلام کو دیکھا، ایک مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ابراہیم علیہ السلام کو اور دیگر انبیاء علیہم السلام کو دیکھا، ایک مرتبہ ان کے ساتھ حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ کو دیکھا اور ایک مرتبہ حضرت جی رحمة اللہ علیہ کو دیکھا۔ ایک مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے زبان مبارک سے نصیحت کی تو باقی مرتبہ اشارتاً۔ بہرحال نصیحت سناتے، مستحب اور دعوت کی محنت او رمرکز نظام الدین کی لائن سے تھی۔ کیا واقعی میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہی دیکھا تھا،۔۔۔؟؟
1996 مناظر
Q.
پچھلے سال میرے والدین نے ایک رشتہ پسندکیا بعد میں پتہ چلا کہ وہ لڑکی کی بہن ٹھیک نہیں ہے پھر ہمارے گھر میں بڑوں نے کچھ رشتہ توڑنے کو کہا اورہمارے والدین نے نہیں۔ ہمارے والدین بولے لڑکی کی بہن ایسی ہے، ہمیں تو لڑکی سے مطلب ہے۔ اور ہمارے خالو حافظ عبدالرحمن صاحب نے بھی جو چٹھی میں لکھ کرایک میں منظور اور ایک میں نامنظور لکھ کرقرعہ ڈالا تو نا منظور کرکے آیا پھر ہم سب اس پر راضی ہوگئے تھے۔ اسی رات خالو نے خواب میں دیکھا کہ میری شادی ہورہی ہے اور میں بہت خوش ہوں پھر شادی ہونے کے بعد میں بہت رو رہا ہوں۔ اس خواب کی تعبیر کیا ہے۔۔۔؟؟؟
1946 مناظر
Q.
ایک مرتبہ سوتے ہوئے میں ڈر گیا۔ میں نے ایک برا خواب دیکھا۔میں نے خواب میں دیکھا کہ میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام لے رہا ہوں اچانک میں بیدار ہوگیا اور حیران ہوگیا کہ میں کیوں ڈر گیا، جب کہ میں اپنے خواب میں حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو پکار رہا تھا۔ اس خواب کا کیا مطلب ہے؟
2780 مناظر
Q.
میں انڈیا کا رہنے والا ہوں لیکن دبئی میں کام کرتا ہوں۔ گزشتہ پانچ سالوں سے میں اپنے خواب میں کچھ طرح کی گاڑی دیکھتا ہوں۔ اس کا کیا مطلب ہے؟
1343 مناظر
Q.
میری بیوی نے خواب میں دیکھا ہے کہ میرے کمرہ میں ایک تخت پر ایک ہرے رنگ کا پرندہ بیٹھا ہے۔ میں (زبیر) اسے پکڑ کر اپنی بیوی (خواب دیکھنے والی) کو دکھا رہا ہوں۔ برائے کرم اس کی تعبیر بیان فرمائیں۔
1332 مناظر
Q.
تقریباً آج سے بارہ سال پہلے میں نے ایک خواب دیکھا تھا۔ ریگستان ہے اس میں ایک خیمہ لگاہوا ہے۔ میں بھی وہاں ہوں․․․․․․․․ میں دیکھتا ہوں کہ اس خیمہ سے دورکچھ غیر مسلم عورتیں اس خیمہ کی طرف دیکھ رہی ہیں اورکہہ رہی ہیں کہ فلم کی شوٹنگ ہے۔ مگر میں جب تک اس خیمہ کے پاس پہنچتا ہوں تومیرے سامنے ایک ساٹھ سال کی عمر کے آدمی ،سر پر عمامہ ، ہاتھ میں عصا اور سفید لباس پہنے ہوئے رو رہے ہیں۔ میرے دل میں خیال آتا ہے کہ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ۔ وہ مجھ سے روتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ میری سنتوں کو اپناؤ میری سنتوں کو اپناؤ۔ یہ ہو بہو وہی لفظ ہیں جوآپ (حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم) کے منھ سے نکلے۔ اس کے بعد میری آنکھ کھل جاتی ہے اورمیں نے میری ماں سے یہ بات بتائی۔مگر میری ماں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تجھ جیسے کے خواب میں نہیں آئیں گے۔ اس خوا ب کی تعبیر بتائیں۔
1372 مناظر
Q.
شافعی مذہب کے سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے مجھے کسی شافعی دارالعلوم ، یا کسی مشہور شافعی مفتی کا ای میل ایڈریس عنایت فرماویں۔
1410 مناظر
Q.
کچھ دنوں پہلے خواب میں دیکھا کہ میں گھر کے اوپر کے کمرے کے باہر زینہ کے قریب کھڑی ہوئی ہوں اور باقی اہل خانہ کمرے کے اندر ہیں۔ اچانک زینہ کے قریب ایک شیر آجاتا ہے اسے دیکھ کر میں گھبراتو جاتی ہوں مگر گھر والوں کی حفاظت کے لیے میں ان کے کمرے کا دروازہ بند کردیتی ہوں۔ اور شیر کو زینہ چڑھنے نہیں دیتی، تو وہ تو وہاں سے ہٹ جاتا ہے، لیکن اچانک دوبارہ میرے پیروں کے قریب کے زینہ کی سیڑھی توڑ کر اوپر آجاتا ہے اور مجھ پر حملہ کرتاہے ، لیکن میرے ہاتھوں میں ایک نیزہ یا تلوار ہوتی ہے جس کے ذریعہ الحمدللہ میں اپنا دفاع کرنے کے ساتھ ساتھ اس ِشیر کے پرزے پرزے الگ کرتی ہوں، اور باقاعدہ اس کا دل نکال لیتی ہوں۔ برائے کرم تعبیر عطا کریں۔ واضح ہو کہ الحمد للہ میں اپنے پہلے بچہ کی ایک ماہ کی حاملہ ہوں اور تین مہینے قبل ہی اللہ پاک کے فضل و کرم سے نیک صالح شوہر سے لاتور کے اجتماع میں میرا نکاح ہوا تھا۔
1884 مناظر
Q.
میں نے خواب میں دیکھا کہ آسمان پر ایک طرف اللہ کا نام ہے اور دوسری طرف محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام ہے۔ اور دوسرے خواب میں میں نے دیکھا کہ ایک پہاڑ ہے جس کے دامن کے ساتھ صاف و شفاف پانی ہے، اس کے ساتھ ایک گہری کھائی ہے وہاں سے ایک ٹرک جو مکمل طور پر لوڈ ہوتا ہے، میں اس کو گزرنے سے منع کرتا ہوں مگر وہ گزر جاتا ہے۔ میں اس دوران سبحان اللہ کہہ دیتا ہوں ۔اس دوران کوئی مجھے کہتا ہے کہ یہ خواجہ چشتی کی برکت کی وجہ سے یہاں سے گزر گیا۔ آپ سے گزارش ہے کہ خواب کی تعبیر بتائیں۔
8097 مناظر
Q.
میں نے خواب میں ایک بڑا سا سانپ دیکھا۔ اسے میں نے زہر دے کر مارنا چاہا۔ زہر کھانے پر وہ چھوٹا ہوگیا اور اس کے منھ سے ایک اور چھوٹا سا سانپ نکل کر غائب ہوگیا۔ اس کے بعد زہر کھانے والا سانپ مرگیا۔ لیکن کچھ دیر بعد وہ دوبارہ اپنی اصلی پہلی والی حالت میں آگیا۔ ایسا تین یا چار مرتبہ ہوا۔ مجھے اس کی تعبیر بتادیں۔ میں بہت پریشان ہوں۔
2355 مناظر
First
Previous
193
194
195
196
197
Next
Last