دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 4144
متفرقات >> دیگر
Q.
فرض، واجب، مستحب، مکروہ تحریمی، مکروہ تنزیہی کی وضاحت کردیجئے اور ان کا فرق بھی بتادیجئے؟ (۲)سنت پر عمل کرنا کون سے درجے میں آتا ہے فرض، واجب یا مستحب؟ (۳)مسلمان او رمومن میں کیا فرق ہے؟ (۴)کیا کچھ چیزیں ایسی بھی ہیں جن کے کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں شریعت میں کوئی واضح حکم نہیں ہے؟ اگر ہیں تو اس کی کوئی مثال دے دیجئے او ریہ بھی بتادیجئے کہ ان کے بارے میں ہمارا کیا طرز عمل ہونا چاہیے؟
10757 مناظر
Q.
کیا اپنی زندگی میں ستر ہزار مرتبہ کلمہ طیبہ پڑھ کر اپنے آپ کو بخشا جاسکتاہے؟
1552 مناظر
Q.
میرا سوال ایک خواب کے بارے میں ہے۔ میں آپ کو بتاتا چلوں کہ میں انجینئرنگ کررہا ہوں او رہاسٹل میں رہتا ہوں۔ میرے امتحان قریب ہیں۔ میرا خواب یہ ہے : ?میں دیکھتا ہوں کہ ہماری یونیورسٹی میں پیپر ہورہے ہیں صبح میں بھی او رشام میں بھی۔ میں صبح کا پیپر بہت اچھے طریقہ سے کرتا ہوں۔ اور دوسرے پیپر کی تیاری نہیں کرپاتاہوں۔ جس کی وجہ سے وہ پیپر اچھا نہیں ہوتا جو شام کا تھا۔ پیپر کے بعد میں اپنے دوستوں سے کہتا ہوں کہ تم نے مجھے پیپر نہیں کروایا۔ اس کے بعد میری آنکھ کھل جاتی ہے۔ برائے کرم مجھے اس کی تعبیر بتادیں۔
1113 مناظر
Q.
میں ایک سترہ سالہ لڑکی ہوں۔ میں نے خواب دیکھا کہ میں اور میری بہن پانچ آسمان تک جاتے ہیں او رواپس آتے ہیں اور امی ابو اور میری بہن کہتے ہیں کہ تمہیں اس لڑکے کے ساتھ شادی کرنی ہے۔ میں روتی ہوں اور کہتی ہوں نہیں کرنی ۔اس سے وجہ سے میں گھرسے چلی جاتی ہوں۔اورکہہ جاتی ہوں جبجاکر آتی ہوں تو ایک لڑکا ہوتاہے، میں اس کو جانتی ہوں اور ویسے بھی خواب سے باہر اس کو جانتی ہوں ۔ میں تم سے شادی کرنا چاہتاہوں مجھ سے شادی کرلو ۔اور ایک آدمی آتاہے کہتاہے آپ دونوں نے ایک چیک ملین روپیہ کا جیتا ہے، ایسی کوئی بات ہوتی ہے۔ تو میں چپ ہوجاتی ہوں دل میں خوش بھی ہوتی ہوں کہ اس سے شادی کرلوں کہ خواب ختم ہو جاتا ہے۔برائے کرم اس کی تعبیر عنایت فرماویں۔
1650 مناظر
Q.
میرے شوہر کو ایک جگہ سے نوکری کی پیشکش ہوئی تھی۔ اس شخص کے پاس وہ پہلے بھی کام کرتے تھے مگر کام بہت کم تھا اس لیے کافی بے روزگاری ہوگئی تھی۔ مگر اب اس نے نیا کام شروع کیا ہے اور وہ چاہتا ہے کہ یہ اس کے پاس دوبارہ کام کریں۔ مجھے ڈر تھا کہ کہیں پہلے کی طرح نہ ہو۔ اس لیے میں نے استخارہ کیا او رمیں نے دیکھا کہ میں ایک آفس میں کام کرتی ہوں، اس کے لان میں میں اور میری فیملی بچوں کی سالگرہ کررہے ہیں۔اچانک میں او رمیرے شوہر کیمرے میں فلم ڈلوانے جاتے ہیں۔ جس دکان سے فلم ڈلوانی ہے وہاں کافی آدمی ہیں۔ میں دکان کے باہر ہی رک جاتی ہوں او رمیں سفید کپڑے پہنے ہوئے ہوں، اور میرے بال کھلے ہیں جب کہ میرے پاس دوپٹہ بھی نہیں ہے۔ برائے کرم اس کی تعبیر بتادیں؟
3226 مناظر
Q.
مجھے خواب میں زیادہ تر گائے اور بھینس دکھائی دیتی ہیں جومیری طرف آتی ہیں جس سے مجھے ڈر لگتا ہے مگر وہ مجھے نقصان نہیں دیتی ہیں ۔ اس خواب کی تعبیر بتادیں۔
14709 مناظر
Q.
حضرت پچھلے دو یا تین دن سے میں عجیب خواب دیکھ رہا ہوں او رپریشان ہوگیا ہوں۔ برائے کرم ذرا جلدی جواب دے دیں۔ (۱)میں نے خواب میں دیکھا کہ آسمان سے ایک بہت بڑا ٹڈا (گھاس گاٹنے والا)جس کی جسامت بہت زیادہ ہوتی ہے (تقریباً پندرہ یا بیس اونٹوں جتنی یا اس سے بھی بڑی) زمین پر اترتا ہے او رمجھے کھانے کی کوشش کرتاہے کچھ لوگ اس کی زد میں آجاتے ہیں، لیکن میں بالکل قریب سے بچ جاتاہوں۔ یہ خواب دیکھ کر میں اچانک اٹھ گیا میں نے سوچا کہ شیطانی خیال ہے پس میں دوبارہ سو گیا۔پھر دوبارہ یہ خواب دیکھتا ہوں کہ آسمان پر بہت سے تارے مل کر ایک بچھو کی شکل بناتے ہیں اور وہ تارے زمین کے بہت پاس نظر آتے ہیں۔ اچانک وہ تارے ایک اصلی بچھو (جس کی جسامت پہلے جتنی ہی ہوتی ہے) کی شکل میں زمین پر آجاتے ہیں اور بہت زیادہ تیز رفتاری سے مجھے کھانے کی کوشش کرتا ہے لیکن میں پھر بچ جاتاہوں۔ (۲)میں نے اس سے اگلے دن خواب دیکھا کہ میں مر جاتاہوں اور اپنا جسم خود ہی قبر میں اتار رہا ہوتا ہوں او ریہ قبرمیں اپنے ہی گھر کے کمرے میں بنا رہا ہوتاہوں ...
1848 مناظر
Q.
ایک مرتبہ مولوی نانوتوی کے پاس ایک بدعتی درویش مگر صاحب حال مہمان ہوئے تو آپ نے ان کا بڑا اکرام کیا (ارواح ثلاثہ ص:۲۸۷)۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے : من وقر صاحب بدعة فقد اعان علی ہدم الاسلام جس نے کسی بدعتی کی تعظیم کی اس نے اسلام کو گرانے میں مدد دی۔
4562 مناظر
Q.
(۱)کیا ایسے کمرہ میں جماع کرنا جس میں کسی الماری میں قرآن شریف رکھاہو جائز ہے؟ (۲)جماع کرنے سے پہلے کون سی دعا پڑھی جائے گی؟ (۳)کیا کنڈوم کا استعمال پیدائش پر کنٹرول کرنے کے لیے جائز ہے یا ممنوع ہے؟(۴)کیا انل سیکس کنڈوم کا استعمال کرکے جائز ہے یا نہیں؟
6081 مناظر
Q.
کیا ہچکی آنے پر بھی الحمدللہ کہنا چاہیے؟ اور پاس بیٹھے ہوئے کو یرحمک اللہ کہنا چاہیے؟ (۲)سنا ہے جب ہچکی یا چھینک آتی ہے تو کوئی یاد کررہا ہوتا ہے، کیا یہ بات صحیح ہے؟
3653 مناظر
Q.
مفتی صاحب میرا ایک بیٹا معاذ جو کہ آٹھ سال کا ہے اور ایک چھوٹے ادارے میں پڑھ رہا ہے او ردس پارہ حفظ کرچکا ہے۔ کل شام میری اہلیہ خواب میں دیکھتی ہیں کہ وہ ایک بہت بڑے ادارے میں پڑھ رہا ہے۔ بہت سارے بچے قرآن پڑھنے بیٹھے ہیں وہ بھی وضو کرکے ان کے ساتھ پڑھنے بیٹھا ہے یہ دیکھ کر وہ بہت خوش ہے۔ او راس کے پیچھے ایک لڑکیوں کا بہت بڑا ادارہ ہے جس میں بہت ساری لڑکیاں پڑھ رہی ہیں۔ اور بہت بڑا دروازہ ہے وہاں ایک عورت یا لڑکی کھڑی ہے او روہ کہہ رہی ہے کہ تماری لڑکیوں کو یہاں مت ڈالو یہاں بہت مارتے ہیں۔ میری بیوی ابھی سوچ ہی رہی تھی کہ میں اپنی دونوں لڑکیوں کو لے کر بڑے بڑے دو بیگ لے کر بچیوں کا داخلہ دلانے لاتا ہوں اور اس لڑکی کو ڈانٹ کر بھیج دیتا ہوں جو کہ گیٹ پر کھڑی تھی۔ برائے مہربانی اس کی تعبیر بتادیں۔
1677 مناظر
Q.
میں نے خواب میں دیکھا کہ میرا اپنے شوہر کے ساتھ جھگڑا ہورہا ہے اور میں نے ان سے کہا کہ میں خود کشی کرنے لگی ہوں ۔وہ مجھے روکنا چاہتے ہیں پر ان کی چھوٹی بہن جس کا نام بشری ہے ان سے کہتی ہے کہ اس کو خود کشی کرنے دو آگے مجھے یاد نہیں ہے۔ برائے کرم آپ اس کی تعبیر عنایت فرماویں ،بڑی مہربانی ہوگی۔
2118 مناظر
Q.
میں ایک جگہ کام کررہا تھا، دس دن کام کرکے چھوڑ کر آگیا او راس مالک کے 67روپئے میرے پاس رہ گئے، کیا یہ ادا کرنا واجب ہے، او ر اس مالک سے میں نے دس دن کی تنخواہ نہیں مانگی ہے۔ (۲)اگر دوست انشورنس کمپنی میں کام کررہا ہو او راس کمپنی سے ہمیں فون کرے تو کیا بات کرسکتے ہیں؟ اگر ہمیں معلوم ہے کہ بات کہاں سے کررہا ہے تو کیا حکم ہے اور اگر ہمیں معلوم نہیں ہے تو کیا حکم ہے؟ (۳)ارباز/عرباض نام کیسا ہے؟ (۴)رضی اللہ تعالی عنہ ، عنہا اور عنہما میں کیا فرق ہے؟
6584 مناظر
Q.
میں نے کاروباری معاملات میں لوگوں سے پیسہ لیا تھا ان لوگوں کا پتہ ہمارے پاس موجود نہیں ہے میں ان کو پیسے کی ادائیگی کرنا چاہتاہوں ہم نے ان کو تلاش کیا مگر نہیں ملے آپ ہم کو بتائیں ہم ان پیسوں کی ادائیگی کس طرح کریں؟
1234 مناظر
Q.
کیا اسلامی بینک (جیسے پاکستان میں میزان بینک جو مفتی تقی عثمانی صاحب کی زیر نگرانی کام کررہا ہے) کی مصنوعات جیسے کار فائنانسنگ، ہوم لون، اور ماہانہ منافع وغیرہ سے فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے؟(۲)تکافل (اسلامی انشورنس)پر آپ کیا کہیں گے؟
10543 مناظر
Q.
ایک شخص ہے جو کہ کار خریدنے کے لیے بینک سے سود پر لون لیتا ہے۔ وہ مقرر کردہ وقت پر اپنا لون واپس نہیں کرسکتا ہے۔ اس لیے بینک کار ضبط کر لیتا ہے۔ اب بینک وہ کار بہت ہی کم دام پر فروخت کرتا ہے۔ میرا سوال ہے کہ: (۱)کیا ہم اس طرح کی ضبط کی ہوئی کار بینک سے خرید سکتے ہیں؟ (۲)اگر اوپر مذکور سوال کا جواب منفی میں ہے تو میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی شخص نے اس طرح کی ضبط کی ہوئی کار خریدی ہے اور اب وہ اس کو فروخت کررہا ہے تو کیا ہم یہ کار خرید سکتے ہیں یہ جانتے ہوئے کہ اس نے اس کو بینک سے خریدا ہے؟
1519 مناظر
Q.
کچھ وقت پہلے مجھ کو ایک خواب آیا تھاکہ میں اپنے امتحان کا رزلٹ پانے والی تھی یا کچھ اسی طرح۔ پھر مجھے یاد ہے کہ اچانک میں ایک بس کے سامنے تھی اور پھر اچانک پھر سے کالج آگئی کینٹین کے اندر۔ ایک انسان نے میرے سامنے بہت کھانا خریدا اور باورچی نے اس کے ایک پلیٹ کے ساتھ اس کے ٹیبل کو خود ہی صاف کردیا۔ میں نے عام کھانا کھایا۔ پھر میں نے ایک کاغذ دیکھا جس میں یہ خبر تھی کہ میرا بچہ جو پیٹ میں تھا وہ مرگیا۔ اس کا یہ مطلب ہوا کہ میں اس سپنے میں حاملہ تھی، لیکن سپنے میں یہ بری خبر سننے کے بعد میں پھر بھی خوش رہی۔ یہ سب کے بعد میں نے پھر اپنے آپ کو بس پکڑنے کیجگہ میں دیکھا ،لیکن میں نے بس کو جانے دیا۔ پھر میں بس اسٹاپ میںآ ئی۔ (میں نہیں جانتی کہ وہ بچہ تھا یا عام انسان) لیکن کوئی تو تھا۔ ہماری بس نہیں آئی لیکن اور طرح کی بس آئی (جو ہماری بس نہیں تھی)۔ مجھ کو لگتا ہے کہ خواب وہیں پر ختم ہوگیا۔ کیا یہ نفس سے ہے یاواقعی میں اس کا کوئی مطلب ہے؟
1471 مناظر
Q.
فتنہ کا کیا مطلب ہے؟ اور آج کل کون سے ایسے فتنے ہیں جنھیں ہم فتنہ نہیں سمجھتے؟
11176 مناظر
Q.
سلام واحترامات خویش را خدمت تقدیم میکنم امید است که در امورات یومیه دینی واسلامی موفق وسرفراز باشید ثانیا عرض اینکه اگر درسیت های خویش مضامین دری را هم بگنجانید برای مردم دری زبان خیلی مفید تمام خواهد شد وثواب بیشتر نصیب شماخواهد شد دیگر اینکه آیا خواتین میتوانند که در مسایل سیاسی ویا حکومت داری سهم بگیرند وحکومت داری کنند ودیگر اینکه بدون محرم شرعی میتوانند به تعلیمات عالی به کشورهای خارجی سفر کنند . بااحترام نوت: قابل یاد آوری است که خودم غیر مستقیم از جمله شاگردان علمای دیوبند هستم در مدارس دینی مختلف کشور پاکستان درسهای دینی خوانده ام . بااحترام
1132 مناظر
Q.
میں اپنے خواب کی تعبیر جاننا چاہتاہوں میں نے اپنے خواب میں دیکھا کہ میں بغیر فرش لگے ہوئے راستہ پر بہت ہی ہوشیاری سے چل رہا ہوں۔ اس کے بعد میں ایک جگہ پر آیا جہاں پر لوگ تین یا زیادہ قطاروں میں کھڑے ہوئے ہیں اور میں بھی ایک قطار میں کھڑا ہوجاتاہوں۔ اس کے بعد میں حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کودیکھتاہوں کہ وہ بھی قطار میں کھڑی ہیں۔ میں کہتا ہوں کہ پہلے آپ کوجانے دیں لیکن لوگ جو کہ قطار میں کھڑے ہیں نہیں جانے دیتے اور کہتے ہیں کہ اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایسا کرنے کی اجازت دیں گے تو ہم جانے دیں گے۔اس کے بعد میں قطار کوچھوڑدیتا ہوں اور اس قطار کے پاس جاتاہوں جہاں پر حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کسی کرسی پر بیٹھے ہوئے ہیں۔ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جاتا ہوں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کہہ کر متوجہ کرتا ہوں ۔ آپ مجھ کو ...
2102 مناظر
First
Previous
183
184
185
186
187
Next
Last