عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 8975
حنفی مسلک کا نصاب زکوة کیا ہے؟
حنفی مسلک کا نصاب زکوة کیا ہے؟
جواب نمبر: 897501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1140=1140/م
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا
زکوة کے پیسے عیدگاہ کی تعمیر میں استعمال ہوسکتے ہیں؟ (۲)کیا زکوة سے مسجد کی
چہار دیوار بنائی جاسکتی ہے؟ (۳)جو
پلاٹ بیچنے کے لیے خریدے گئے ہوں کیا اس پر زکوة ہے؟ اگر ہے تو کتنی؟ (۴)ہر رکعت میں سورہ فاتحہ
ضروری ہے۔ تو تراویح میں پہلے دن پہلی رکعت شروع ہوتے ہی سورہ فاتحہ پڑھی جاتی ہے
اور قرآن شروع کرتے ہیں پر دوبارہ سورہ فاتحہ نہیں پڑھتے تو یہ ختم قرآن کیسے ہوا؟
(۵)اگر
کسی کے پاس پندرہ تولہ سونا ہے جس میں سے سات تولہ گروی ہے تب زکوة کا کیا معاملہ
ہوگا؟
بمبئی میں یہاں لوگوں کی سودی رقم کروڑوں میں ہے، کیا ہم اسے اکٹھا کرکے اجتماعی مندرجہ ذیل مصرف پر خرچ کرسکتے ہیں؟: (الف) کوئی سلائی سینٹر یا ڈرائیونگ سینٹر بناکر اس تجارتی سینٹر میں کام پر لگوایا جائے اور اس سے حاصل کردیہ منافع کا مالک بنایا جائے، کیا یہ صورت جائز ہے؟ مثلاً ۱۰/ رشکا خریدی، اور تیں شفٹ میں تین آدمی ڈرائیونگ پر متعین کیے، اور اس وقت میں جو کمائی آئی اس میں سے مینٹینس (maintainance) نکال کر اسے دیا جائے، جو عام طور پر بمبئی میں رائج ہے، اس طرح ہاتھ گاڑی، سلائی مشین وغیرہ یا کوئی صنعتی کارخانہ ریلوے اسٹیشن پر بیت الخلاء بنوانا، استنجاء کے انتظام کے ساتھ۔ (ب) مسلم علاقوں کی صفائی، کچرا صاف کرنے والے کارکن، گاڑیاں اور نالوں کا انتظام۔ (ج) جیل میں اخلاقی تعلیم۔ (د) جھوپڑپٹی کے بچیوں کا تعلیمی نظم۔
1205 مناظرمیری بیوی مالدار گھرانے کی ہے، اس کے پاس چار سوگرام سونے کے زیورات ہیں، وہ مختلف موقعوں پر ایک یا دو زیور پہنتی ہے، اس کے اور بھی پچاس گرام زیورات ہیں جسے وہ کبھی استعما ل نہیں کرتی ہے۔ براہ کرم، بتائیں کہ ان زیورات پر کتنی زکاة ہوگی؟ میں نے اپنے کچھ دوستوں سے سناہے کہ پہننے کے زیورات پر زکاة نہیں ہے۔
1891 مناظرہمارے یہاں علاقہ میں کچھ لوگ دینی مدارس کے نام پر لوگوں سے پیسہ لے رہے ہیں وہ بھی جھوٹ بول کر کہ ہمارے مدرسہ میں اتنے طالب علم ہیں ہمارے مدرسہ کا خرچہ بہت زیادہ ہے اور وغیرہ وغیرہ۔ کیا ان لوگوں کو پیسہ دیناجائز ہے؟ اوران جھوٹے لوگوں کے لیے دین اسلام میں کیا فتوی ہے کہ جھوٹ بول کر مدارس کے لیے پیسہ لے رہے ہیں؟
2049 مناظرزکاٰة ٹوٹل تنخواہ پر یا سیونگ پر
3037 مناظر