• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 8460

    عنوان:

    زید کو ایک عربی آدمی نے دس ڈالر دئے اور ساتھ میں یہ کہا کہ یہ ڈالر کسی کو دے دواس نے یہ نہیں بتایا کہ یہ ڈالر کیسا ہے زکوة کا ہے یا فطرہ کا ہے یا اور قسم کا؟ اورزید اس کا خود مستحق ہے۔ کیا زید اس ڈالر کو اپنے مصرف میں خرچ کرسکتا ہے؟ دین و اسلام کی روشنی میں جواب مطلوب ہے۔

    سوال:

    جواب نمبر: 8460

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 3009=1610/ھ

    زید اپنے اوپر خرچ نہیں کرسکتا اگر چہ خود مستحق ہے،اس لیے کہ اپنے مصرف میں خرچ کرلینا خلاف منشأ معطی ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند