عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 8238
کیا میں مدرسہ کی تعمیر میں زکوة کی رقم دے سکتاہوں؟ کچھ علماء کہتے ہیں کہ آپ مدرسہ کی تعمیر کے لیے زکوة کا پیسہ نہیں دے سکتے ہیں۔ برائے کرم مجھے بتائیں۔
کیا میں مدرسہ کی تعمیر میں زکوة کی رقم دے سکتاہوں؟ کچھ علماء کہتے ہیں کہ آپ مدرسہ کی تعمیر کے لیے زکوة کا پیسہ نہیں دے سکتے ہیں۔ برائے کرم مجھے بتائیں۔
جواب نمبر: 823801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1887/ب= 294/تب
مدرسہ کی تعمیر میں زکاة کا پیسہ دینا جائز نہیں، زکاة کے لیے کسی غریب و محتاج کو دے کر اُسے مالک ومختار بنانا ضروری ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر كسی كی دكان میں 5 لاكھ كا مال ہے، مگر وہ تیرہ لاكھ كا مقروض ہے تو زكات لے سكتا ہے یا نہیں؟
3414 مناظرہم
ایک کرایہ کے مکان میں رہتے ہیں او رایڈوانس کے طور پر ہم نے کچھ رقم ادا کی ہے۔
مہربانی فرماکر یہ بتائیں کہ اس رقم پر زکوة واجب ہے یا نہیں؟
سوال
یہ ہے کہ میں نے کسی شخص کو زکوة دی لیکن وہ شخص اپنے آپ کو زکوة کا مستحق نہیں
کہتا لیکن بظاہر اس کی حالت مستحق ہو نے کی ہے تو اس حالت میں میری زکوة ادا ہو گی
یا نہیں؟
کچھ رقم پاس ہے کچھ قرض دیدی تو زکات کتنی رقم پر نکالی جائے گی؟
2796 مناظرطبیب کا زکات سے فیس لینا
1822 مناظركاسمیٹك كے سامانوں كی گنتی دشوار ہونے كی صورت میں زكاۃ كا حساب کیسے کیا جائے؟
3908 مناظربہ نیت زكاۃ قرض معاف كرنے سے زكاۃ ادا ہوجائے گی یا نہیں؟
2280 مناظر