• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 7936

    عنوان:

    کیا اپنے بھانجے کو زکوة دینا جائز ہے یا نہیں؟

    سوال:

    کیا اپنے بھانجے کو زکوة دینا جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 7936

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1857=1561/ب

     

    جی ہاں بھانجے کو زکاۃ دینا جائز ہے۔ بشرطیکہ وہ غریب ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند