عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 7216
اگر کسی مسلمان کے پاس ساٹھ گرام سونا اورتین سو گرام چاندی ہے تو کیا اس کے اوپر زکوة فرض ہوگی؟ یا اگر اس کے پاس صرف پانچ سو ستر گرام چاندی کے برابر نقد روپیہ ہے اور اس کے پاس سونے یا چاندی کی کوئی مقدار نہیں ہے تو کیا اس صورت میں بھی اس کے اوپرزکوة فرض ہوگی؟

جواب نمبر: 7216
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1612=1377/ ب
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند