• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 69827

    عنوان: تنخواہ کی زکاة دینی چاہئے یا سیونگ کی ؟ سالانہ یا ماہانہ ؟ اور کتنی زکاة دینی چاہئے؟

    سوال: تنخواہ کی زکاة دینی چاہئے یا سیونگ کی ؟ سالانہ یا ماہانہ ؟ اور کتنی زکاة دینی چاہئے؟

    جواب نمبر: 69827

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 982-960/B=12/1437

    تنخواہ او رسیونگ کی دونوں رقم ملا کر سب کی زکوة چالیسواں حصہ نکالی جائیں گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند