• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 69554

    عنوان: سات تولہ سونا اور دس لاکھ روپئے نقد ہیں زكات كس طرح ادا كی جائے گی؟

    سوال: میرے پاس سات تولہ سونا اور دس لاکھ روپئے نقد ہیں، تو کیا میں صرف دس لاکھ وپئے کی زکاة ادا کروں؟یا اس میں سونے کی قیمت کو شامل کرلوں اور پھر زکاة ادا کروں؟

    جواب نمبر: 69554

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 962-950/B=12/1437

    دس لاکھ کے ساتھ سونے کی قیمت کو بھی شامل کریں دونوں کی مجموعی رقم کی زکوة چالیسواں حصہ نکالیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند