• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 69368

    عنوان: کیا دوکان کے مال میں بھی زکوة واجب ہے؟

    سوال: کیا دوکان کے مال میں بھی زکوة واجب ہے؟

    جواب نمبر: 69368

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1002-819/D=12/1437 جی ہاں! دکان میں جو بکنے کا سامان ہے جسے مالِ تجارت کہتے ہیں سال پورا ہونے پر جس قدر مال دکان میں موجود ہے اس کی بازاری قیمت پر 2.5 فیصد زکوة واجب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند