عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 68601
جواب نمبر: 68601
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1227-1139/B37=01/1438
(۱) صدقے کے پیسوں سے مسکین کو زمین خرید کر یا مکان بنوا کر دینا درست ہے۔ جی ہاں صدقے کے پیسوں سے زمین خرید کر غریبوں کو دے سکتے ہیں ملکیت کے کاغذات تو ثبوت کے لیے ہوتے ہیں بہتر یہ ہے کہ کاغذات بھی انہیں دے دئیے جائیں۔
(۲) جی ہاں مکان بنواکر غریبوں کو دے سکتے ہیں، ملکیت کے کا غذات بھی انہیں حوالہ کردئے جائیں تو بہتر ہے۔ آپ کاغذات کو رکھ کر کیا کریں گے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند