• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 67580

    عنوان: براہ کرم، بتائیں کہ صدقہ فطر کی رقم سہارنپور میں کتنی ہے؟

    سوال: براہ کرم، بتائیں کہ صدقہ فطر کی رقم سہارنپور میں کتنی ہے؟

    جواب نمبر: 67580

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1075-1075/N=10/1437

    دیوبند میں صدقہ فطر کی مقدار ۳۰/ روپے تجویز کی گئی ہے اور سہارن پور میں گیہوں کا ریٹ دیوبند کے آس پاس ہی ہوگا؛ اس لیے سہارن پور میں بھی صدقہ فطر میں ۳۰/ روپے ہی ادا کردئے جائیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند