• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 67395

    عنوان: فطرہ، صدقہ اور زکوة کو عید کا نام دینا

    سوال: کسی شخص کو فطرہ ، صدقہ یا زکوة دیتے وقت کیا یہ کہنا درست ہے کہ آپ کو میں یہ عیدی دے رہا ہوں؟

    جواب نمبر: 67395

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 886-723/D=11/1437 زکوٰة دیتے وقت دل میں یہ نیت ہونا ضروری ہے کہ ہم زکوٰة ادا کررہے ہیں باقی جس کو دے رہے ہیں اس سے چاہے ہدیہ کہدیں تحفہ کہدیں عیدی کہدیں جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند