• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 67155

    عنوان: صاحب نصاب ہونے كے دو مختلف پیمانے کیوں ہیں

    سوال: (۱)صاحب حیثیت ہونے کے بعد دو مختلف پیمانے کیوں ہیں کہ یا تو ساڑھے سات تولہ سونا یا ساڑھے باون تولہ چاندی یا اس کے برابر نقد رقم ہو تو اس پر زکاة فرض ہے جب کہ سونے اور چاندی کی قیمتوں میں زمین و آسمان کا فرق ہوتاہے؟

    جواب نمبر: 67155

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 841-630/D=9/1437 شریعت نے اسی طرح دونوں نصابوں کی مقدار مقرر کی ہے جس میں حکمتیں ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند