• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 67002

    عنوان: نانا نانی پر صدقہ کیا جا سکتا ہے ؟

    سوال: نانا نانی پر صدقہ کیا جا سکتا ہے ؟

    جواب نمبر: 67002

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1139-1218/L=11/1437 نفلی صدقہ نانا نانی کو دیا جا سکتا ہے؛ البتہ صدقاتِ واجبہ زکوٰة فطرہ وغیرہ کی رقم نانا نانی کو دینا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند