• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 66775

    عنوان: کیا میں اپنی كزن کو سود کی رقم دے سکتاہوں

    سوال: میری کزن (رشتے میں بہن )بہت زیادہ مقروض ہیں، کیا میں اس کو سود کی رقم دے سکتاہوں بدلے میں کچھ بھی لینے کی امید کے بغیر؟

    جواب نمبر: 66775

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 886-819/SD=10/1437

    جی ہاں! اگر آپ کی کزن مقروض اور غریب ہیں، تو آپ اس کو ثواب کی نیت کے بغیر سود کی رقم دے سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند