عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 65924
جواب نمبر: 6592401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 681-681/B=9/1437
جی ہاں خرید سکتے ہیں پھر وہ کپڑا غریب کو دے کر اسے مالک بنادیں، تو اس طرح بھی زکوة ادا ہوجائے گی۔ مگر بہتر یہ ہے کہ زکوة نقد کے ساتھ دی جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اسکول یا کالج میں چندہ دیا جاسکتا ہے یا نہیں؟
3172 مناظرمیں نے بیوی کو کچھ زیور دیا ہے اور کچھ ان کے والدین نے دیا ہے، اور اس کے علاو ہ ہمارے تین بچے بھی ہیں جن میں سے دو کو ان کے نانا نانی کچھ سونا کی چیزیں دی ہیں۔ اب مجھے ان سب کی زکاة دینی ہے یا سب اپنی اپنی دے سکتے ہیں؟ بچے تو بالغ نہیں ہیں ان پر تو زکاة فرض نہیں ہے۔
میری ایک بہن ہے جس کا گزر بسر ٹھیک ہو جاتا ہے۔ اس کے شوہر نے کسی سے لون لے کر کاروبار کیا تھا لیکن وہ نہیں چلا۔ ان پرکافی قرض ہے۔ میرے والد نے ان کو رہنے کے لیے گھر دیا ہے۔ ان کے پاس اتنے پیسے نہیں کہ وہ اپنا لون ادا کر سکیں۔ کیا میں ان کو اپنی زکوة کے پیسے دے سکتی ہوں تاکہ وہ اپنا لون ادا کرسکیں؟
1635 مناظر