• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 6117

    عنوان:

    کون سی کمپنی کے شیئر پر زکاة نہیں ہے؟ (۲) ایک مکان خریدا پھر کرایہ پر دیا تو زکاة کس پر ہوگی مکان کی قیمت پر یا کرایہ پر؟

    سوال:

    کون سی کمپنی کے شیئر پر زکاة نہیں ہے؟ (۲) ایک مکان خریدا پھر کرایہ پر دیا تو زکاة کس پر ہوگی مکان کی قیمت پر یا کرایہ پر؟

    جواب نمبر: 6117

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1547=1178/ ھ

    (۱) ایسی کمپنی کا ہمیں علم نہیں۔

    (۲) اگر وہ کرایہ پر دینے یا رہنے سہنے کی خاطر خریدا ہے تو زکاة ایسی صورت میں کرایہ پر ہوگی، مکان کی قیمت پر نہ ہوگی۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند