• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 611681

    عنوان: کیا بندہ اپنی  زکوۃ اور صدقہ فطر مدرسے میں دے سکتا ہے ؟

    سوال:

    سوال : کیا بندہ اپنی زکوۃ اور صدقہ فطر مدرسے میں دے سکتا ہے ؟

    جواب نمبر: 611681

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1054-890/B=09/1443

     بہتر یہ ہے كہ پہلے اپنے رشتہ داروں میں جو غریب ہے اس كو دے‏، پھر اپنے محلہ میں جو غریب ہو اس كو دے‏، اس كے بعد اپنی بستی میں جو غریب ہو اس كو دے‏، اس كے بعد مدرسہ میں صدقہ فطر اور زكاۃ كی رقم دے سكتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند