عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 607115
کیا میت کی طرف سے صدقہ کرسکتے ہیں؟
سوال : کیا میت کی طرف سے صدقہ کر سکتے ہیں؟
جواب نمبر: 60711503-Nov-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 322-232/M=03/1443
جی ہاں، میت کی طرف سے صدقہ کرسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا
بینک کا سود جو کہ سیونگ بینک، فکس ڈپوزٹ او رجی پی ایف اکاؤنٹ پر کمایا گیا ہو اس
کو انکم ٹیکس ادا کرنے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں؟ (۲)میں نے اپنی لڑکیوں کی
شادی کے لیے کچھ رقم فکس کررکھی ہے۔ کیا مجھ کو اس فکس رقم پر ہر سال زکوة ادا
کرنی ہوگی؟
ایک
سال پہلے اپنی پینشن کا منافع حاصل کرنے پر میں نے اپنی ذاتی رہائش کے لیے ایک
پلاٹ 4/ملین پاکستانی روپئے میں اس پر مکان تعمیر کرنے کے لیے خریدا۔اس کو پلاٹ(
الف) کا نام دیتے ہیں۔ میرے پاس پہلے سے ایک دوسرے پلاٹ پر دوسرا چھوٹا سا مکان
ہے، جس کو ہم پلاٹ (ب )کہہ سکتے ہیں۔ پلاٹ (الف) خریدنے کے وقت میں نے پلاٹ (ب) کو
فروخت کرنے کا ارادہ کیاپلاٹ (الف) پر اپنے مکان کی تعمیری قیمت کو پورا کرنے کے
لیے۔ تاہم مجھ کو یقین نہیں ہے کہ آیا میں اب بھی پلاٹ (الف) پر اپنی رہائش کو
تعمیر کرنے کے لیے یا اس کو فروخت کرنے کے لیے اپنے پلان پر عمل کروں گا۔میرے سوال
ہیں کہ (۱)کیا
پلاٹ (الف) پر اب زکوة ادا کی جائے گی؟ اگر ہاں، تو آیا خریدی ہوئی قیمت پر یا
مارکیٹ کی قیمت پر ؟ (۲)اگر
مجھ کو زکوة ادا کرنا ضروری ہے تو کیا میں اس کو اپنے حقیقی بھائی کو ادا کرسکتا
ہوں جو کہ قرض کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے جو کہ اس کے ذاتی مکان کو تعمیر کرنے کے لیے
لیا گیا تھا؟ ...
سوال یہ ہے کہ ایک شخص کے پاس مال ٹرک (لاری) ہے جسے وہ کرایہ پر دیتا ہے تو زکاة کس پر آئے گی؛ ٹرک کی قیمت پر یا سال بھر کی کل آمدنی پر، یا خرچ کے بعد بچی ہوئی رقم پر؟ اور خرچ سے مراد ٹرک کا ڈیزل و مرمت کا خرچ ہے یا گھر کا خرچہ بھی اس میں شامل ہے؟