عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 606931
کیا شیعہ کو زکات دے سکتے ہیں؟
سوال : میرے چچا جو کے شیعہ ہیں انکا بیٹا جس کی 3بیٹیاں ہیں اس کی نوکری بھی سیٹ نہیں اسے نوکری کیلئے بائیک کی ضرورت ہے جس سے وہ اپنے بچے اور گھر کے لیے آمدن کا بندوبست کرسکے ۔ کیا اسے نوکری کیلئے بائیک زکوٰة کے پیسوں سے دلواسکتے ہیں؟ کہ وہ اپنا اور بچوں کا کچھ بندوبست کرلے ۔ رہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ
جواب نمبر: 60693101-Nov-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 278-221/B=03/1443
شیعہ اثنا عشری باتفاق علماء اپنے عقائد باطلہ کی وجہ سے کافر ہیں، اس لئے ان کو زکاة دینے سے زکاة ادا نہیں ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا مدرسہ کی تعمیر کے لیے زکوة کا پیسہ دینا جائزہے؟ اس سے زکوة ادا ہوجائے گی؟ (۲) اگر نہیں، تو ماضی میں جو زکوة کے پیسے ہم مدرسہ کی تعمیر پر دے چکے ہیں اس کا کیا حکم ہے؟ (۳) اور کیا مدرسہ کی تعمیر کے لیے ہم نے جو زکوة کے پیسے دئے تھے اس پر ہمیں گناہ ہوگا؟
2573 مناظرمیں معذور ہوں، میرے گردے ۲۰۰۷ سے کام نہیں کررہے ہیں، نیز تب سے کوئی ملازمت نہیں کررہا ہوں، بیوی کے علا وہ میرے دو بچے ہیں ۔ حکومت مجھے خرچ کے لیے ۱۴۰۰/ ڈالر ہر ماہ دے رہی ہے جو بہت کم ہے۔ میں نے انکم ٹیکس ریفنڈ سے ہر سال کچھ پیسے بچائے ہیں جو اب ۱۸۰۰۰/ ڈالر ہوئے ہیں۔کیا ان پیسوں پر زکاة واجب ہے؟ جب کہ میں اس حال میں ہوں۔
2294 مناظرنفلی صدقہ کس کس کو دے سکتے ہیں ؟
3157 مناظرمتوفی غیرمسلم
کے حق میں واجب الاداء مالی حقوق کی ادائیگی کی ممکنہ صورت کیا ہے، جب کہ ان کے
ورثہ کا بھی پتہ نہ ہو۔