• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 606846

    عنوان:

    صدقے کی نیت سے نکالی گئی رقم مسجد میں دینا؟

    سوال:

    سوال : اگر 10 روپے صدقہ کی کسی نے نیت کی تو وہ مسجد میں دے سکتا ہے کہ نہیں ؟

    جواب نمبر: 606846

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:2-10/D-Mulhaqa=3/1443

     اگر صدقہ نافلہ کی نیت کی تھی، تومسجد میں دے سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند