• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 604985

    عنوان:

    صدقہٴ فطر كی ادائیگی میں كپڑا دینا؟

    سوال:

    کپڑے دے کر صدقہ فطر ادا کر سکتے ہیں یا نہیں؟

    جواب نمبر: 604985

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1102-800/H=10/1442

     صدقة الفطر کی ادائیگی میں رقم کسی مستحق زکاة کو دے دینا بہتر ہے اگر بجائے رقم کے اتنی قیمت کا کپڑا دیدیں تب بھی صدقة الفطر کی ادائیگی ہوجائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند