عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 604891
حوائج اصلیہ میں كون كون سی چیزیں آتی ہیں؟
سوال : (۱) زکوٰة میں حوائج اصلیہ سے مراد کیا ہے ؟
(۲) حوائج اصلیہ کونسی چیز ہے ؟
(۳) حوائج اصلیہ کے علاوہ کونسی چیز ہے ؟
جواب نمبر: 604891
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 999-698/B=10/1442
جو چیزیں انسان کے جان و مال اور عزت و آبرو کے لئے ضروری ہیں وہ حوائج اصلیہ کہلاتی ہیں جیسے کھانا، مکان، پہننے کے لئے کپڑے۔ ان تین چیزوں کے علاوہ، حوائج اصلیہ سے علاوہ کہلاتی ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند