• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 604507

    عنوان:

    ذاتی مكان ہو مگر صاحب نصاب نہ ہو تو كیا زكاۃ لے سكتا ہے؟

    سوال:

    اگر کسی آدمی کے پاس ذاتی مکان ہے اور یہ آدمی صاحب نصاب نہیں ہے تو کیا وہ زکاة کا مال لے سکتا ہے؟

    جواب نمبر: 604507

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:759-737/sd=1/1443

     جی ہاں! اگر مذکورہ شخص صاحب نصاب نہیں ہے تو وہ زکات لے سکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند