عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 60337
جواب نمبر: 60337
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1170-1188/L=9/1436-U اگر آپ ان مرغیوں کو فروخت کرنے کی نیت سے ہی خریدتے ہیں تو ان کی مالیت پر بشرائط زکاة واجب ہوگی، زکاة کی مقدار متعین ہے چالیس روپے میں ایک روپیہ، ۱۰۰/ روپیے میں ڈھائی روپئے وہکذا․․․
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند